مریم نواز کی 47ویں سالگرہ پرسوں منائی جائے گی

پیر 26 اکتوبر 2020 14:59

مریم نواز کی 47ویں سالگرہ پرسوں منائی جائے گی
ڈسکہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 اکتوبر2020ء) سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز کی 47ویں سالگرہ پرسوں منائی جائے گی مریم نواز 28اکتوبر1973ء کو لاہور میں پیدا ہوئیں مریم نواز کی سالگرہ پر پارٹی عہدیداروں پر مختلف شہروں میں کیک کاٹنے کی تقریب کا انعقاد بھی کیا جائے گا

ڈسکہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں