پاکستان سمیت دنیا بھر میں قدرتی آفات سے بچائو کا عالمی دن کل منایاجائیگا

جمعہ 12 اکتوبر 2018 13:12

پاکستان سمیت دنیا بھر میں قدرتی آفات سے بچائو کا عالمی دن کل منایاجائیگا
ڈسکہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 اکتوبر2018ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں قدرتی آفات سے بچائو کا عالمی دن کل منایاجائیگا اس موقع پر ملک بھر کے مختلف شہروں میں خصوصی تقریبات ‘کانفرنسز ‘ورکشاپس ‘سمینارز ‘مذاکروں ‘مباحثوں کابھی انعقاد کیاجائیگا مذکورہ دن 1978ء سے ہر سال 13اکتوبر کومنایاجاتا ہے جس کا مقصد قدرتی آفات ناگہانی سانحات سیلاب زلزلے وبائی اماض پھوٹنے سمیت دیگر ایسے ہی واقعات کے بارے میںعوام کو مختلف عوامل سے آگاہ کرنا ہوتاہے

متعلقہ عنوان :

ڈسکہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں