ڈپٹی کمشنر فیصل آباد کا جنرل بس سٹینڈ کا دورہ ، پولیو مہم کا جائزہ لیا
منگل 25 ستمبر 2018 17:46
(جاری ہے)
انہوں نے والدین سے کہا کہ وہ اپنے پانچ سال تک کی عمر کے بچوں کو پولیو ویکسین کے قطرے ضرورپلوائیں خواہ انہوں نے پہلے جتنی بار بھی یہ قطرے پی رکھے ہوں اور پولیو ٹیموں سے کہا کہ وہ جنرل بس سٹینڈ سے نکلنے والی ہر بس کو چیک کرکے بچوں کو قطرے پلا کر ان کی انگلیوں پر نشان ضرورلگائیں تاکہ پڑتال میں آسانی رہے۔
ڈپٹی کمشنر شہر کے دیگر مختلف محلوں میں بھی گئے اور گھروں کے بارے ڈور مارکنگ چیک کرتے ہوئے اہل خانہ سے بچوں کو قطرے پلوانے سے متعلق معلومات حاصل کیں۔انہوں نے محکمہ صحت کے افسران سے کہا کہ وہ ریلوے اسٹیشن،ائیر پورٹ،کمرشل مارکیٹوں،ڈسپنسریوں،ہسپتالوں،ٹرانسپورٹ اڈوں،شہر کے داخلی وخارجی راستوں اوردیگر پبلک مقامات پر متعین پولیو ٹیموں کی کارکردگی چیک کرکے رپورٹ فراہم کیں۔فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
فیصل آباد،ٹریفک کے مختلف حا دثا ت، خا تو ن سمیت دو افراد جا ں بحق، دو بچوں سمیت آٹھ افراد زخمی
فیصل آباد ، شہر اور گردو نوا ح میں چو ری ،ڈکیتی و راہزنی کی وارداتوں کا سلسلہ جاری
میرا ڈسٹرکٹ گورنر لائنز کلب انٹرنیشنل 305N-1 کا صدر منتخب ہونا فیصل آباد کیلئے اعزاز ہے،عاطف منیر
فیصل آباد، نامعلوم افراد نے تاندلیانوالہ کے رہائشی کے گھر کو آگ لگا دی‘ آگ کی لپیٹ میں آ کر بھاری مالیت ..
ایف ڈی اے کی سروسز کے معیار میں مزید بہتری لانے میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے، ایڈیشنل ڈی جی ایف ڈی اے
فیصل آباد، مشتعل شخص نے سابقہ بیوی سے شادی کرنے والے نوجوان کو قتل کردیا
فیصل آباد پولیس کی کارروائی، ڈکیت گینگ سمیت 5 مطلوب ملزمان گرفتار
واسا فیصل آباد میں مون سون سیزن تک کسی قسم کی ٹرانسفر و پوسٹنگ پر پابندی عائد
محکمہ سول ڈیفنس کا ایل پی جی گیس ریفلنگ کے غیر قانونی کاروبار کے خلاف کریک ڈائون، 8 گیس ریفلنگ شاپس سیل
ایجو کیشن بورڈ فیصل آباد کے 4 ا سسٹنٹس کو سپرنٹنڈنٹ ، ایک سینئر کلرک کو اسسٹنٹ کے عہدے پر ترقی دیدی گئی
فیصل آباد، پنجاب فوڈ اتھارٹی کی خوراک میں جعلسازی کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں، لاکھوں روپے جرمانہ ..
تمام محکمے ڈینگی کی مکمل روک تھام کیلئے انسدادی کارروائیاں مزید تیز کریں، ڈپٹی کمشنر فیصل آباد
فیصل آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پہلی ایٹمی طاقت بننے کی26 برس مکمل ہونے پر ’’ یوم تکبیر ‘‘ 28مئی کو منایاجائے گا
-
عوامی گورنر ہوں، علی امین گنڈا پور کو کھانے کی دعوت دیتا ہوں،فیصل کریم کنڈی
-
من گھڑت ، جھوٹی خبروں کا تدارک ، پنجاب میں ہتک عزت قانون 2024 لاگو کرانے کا فیصلہ
-
عدالت نے حکومت کو نان فائلرز کی موبائل فون سمیں بلاک کرنے سے روک دیا
-
عدت نکاح کیس:بشری بی بی کی اپیلوں پر سماعت کل بدھ تک ملتوی،دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کئے جانے کا امکان
-
وزیرا عظم کا گوادر بندر کو مکمل فعال کرنے کیلئے بڑا اقدام
-
دبئی میں عالمی اشرافیہ کی 389 ارب ڈالرز کی پراپرٹی لیکس منظر عام پر آگئیں
-
عوام چیف جسٹس سے فارم47 والی حکومت پر سوموٹو ایکشن لینے کے منتظر ہیں
-
مستحق خواتین کی عزت نفس اور وقار کو برقرار رکھنا بی آئی ایس پی کی ترجیحات میں شامل ہے، چیئرپرسن بی آئی ایس پی روبینہ خالد
-
پنجاب حکومت کا راک سالٹ لیز میں کرپشن پر ذمہ داروں کیخلاف نیب سے رجوع کرنےکا فیصلہ
-
علاج معالجے کی بہترین سہولیات ہر غریب آدمی کا حق ہے
-
عمران خان ملک کی خاطر اپنے اوپر ہوئی تمام زیادتیاں معاف کرنے کو تیار ہے