غلام مبشر میکن نے انسپکٹر میاں امجد نذیر کو تھانہ کُر میں تعینات

جمعرات 20 جنوری 2022 23:34

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 جنوری2022ء) سی پی او فیصل آباد غلام مبشر میکن نے انسپکٹر میاں امجد نذیر کو تھانہ کُر میں تعینات کر دیا، جنہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا۔

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں