فیسکو نے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاری کر دیا

پیر 15 اپریل 2024 23:03

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اپریل2024ء) فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (فیسکو) کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پرضروری مرمت کے کام کے باعث16اپریل کو صبح آٹھ سے دوپہر بارہ بجے تک 132کے وی چنیوٹ روڈ گر ڈسٹیشن کے یونیورسٹی ٹاؤن، ایف ڈی اے سٹی، ابوبکر بلاک،ملت ٹاؤن، رسول پور، کلاش، جیگوار،ظفر فیبرکس، سپر اورسمانہ فیڈر132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے ہندوآنہ چناب نگر، جھمرہ روڈ/رضا، سٹی، معظم شاہ، آسیاں، بادشاہ مسجد، ڈی ایچ کیو، بیراں والا، لاہور روڈ، عثمان آباد اور مسلم بازار فیڈر132کے وی سکارپ کالونی گرڈسٹیشن کے اکبر، لال کوٹھی، نذیر شہید، مکوآنہ، سلطانی ایلاسٹو، جڑانوالہ روڈ، قراروالا، بورسٹل جیل، گلاب، ایس ٹو اور ایڈن ویلی فیڈرصبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی گڑھ فتح شاہ گرڈسٹیشن کے گھائی اور کوٹ فاضل فیڈرصبح ساڑھے سات سے دوپہر ڈیڑھ بجے تک 132کے وی میں پور گرڈسٹیشن کے گٹی، خردپور، نیولنگرانہ، چنیوٹ روڈ اور 29موڑ فیڈرصبح نو سے دوپہر ایک بجے تک132کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن کے نیودانہ آبادفیڈر132کے وی 582گ ب گرڈسٹیشن کے ہاشم فیڈر132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے اقبال رائس ملز، داوڑ، سخی عبدالوہاب، شاہ برہان، جانی شاہ، جھوک ملیاں، جھنگ رو ڈ، رجوعہ، واسا ٹیوب ویل، عبداللہ فائبر اور فیصل آباد روڈ فیڈر132کے وی انڈسٹریل اسٹیٹ گرڈسٹیشن کے ستاہ رسپنا اور لاثانی ٹاؤن فیڈر17اپریل کو صبح آٹھ سے دوپہر بارہ بجے تک 132کے وی چنیوٹ روڈ گرڈسٹیشن کے سیون جے بی، سی ٹی ایم، عثمان ٹاؤن، سرگودھا سپننگ، داؤد، ستارہ، رشید عثمان، علی ٹاؤن، سرگودھا کلاتھ اور عثمان بلاک فیڈرصبح نو سے دوپہر ایک بجے تک132کے وی انڈسٹریل اسٹیٹ گرڈسٹیشن کے بہادرے والا فیڈر132کے وی چک نمبر103آربی گرڈسٹیشن کے فائیو سٹار فوڈز، پھلائی والا، ایم کے بی، ایم ایس سی ٹیکسٹائل، اتحاداورایم جے گوہر فیڈرصبح نو سے دن گیارہ بجے تک 132کے وی کمال پور گرڈسٹیشن کے طاہر رفیق، سرفراز، کشمیر ووڈ، عبداللہ فیبرکس، الرحمان، واساٹو، طیب ٹیکسٹائل، احمد انٹرپرائزز، آریان انڈسٹری، جیون شاہ، المرتضٰی، نیشنل فاسٹ یونیورسٹی، ڈھولن وال اور نیو بیراں والا فیڈرسے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں