فاروق آباد: گائوں سچاسودا کے رہائشی ایک غیر مسلم نوجوان لڑکے زیشان مسیح نے اسلامی تعلیمات سے متاثر ہو کراسلام قبول کرلیا

منگل 18 مئی 2021 23:27

فاروق آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 مئی2021ء) فاروق آباد کے قریبی گائوں سچاسودا کے رہائشی ایک غیر مسلم نوجوان لڑکے زیشان مسیح نے اسلامی تعلیمات سے متاثر ہو کراسلام قبول کرلیا اور کلمہ طیبہ پڑھ کر دائرہ اسلام میں داخل ہوگیا مقامی معزز ین علاقہ رانا انعام الحسن ولد رانا بختیار الحسن ،محمد ریاض ولد اللہ دتہ، حافظ محمد یاسراور دیگر نے خیر مقدم کیا لڑکے کا اسلامی نام محمد زیشان رکھ دیا گیا ہی

متعلقہ عنوان :

فاروق آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں