ٹیکس چوروں سے ہرصورت وصولی کرینگے، لوٹی گئی دولت واپس لائیں گے،وزیرخزانہ
موجودہ حکومت کے امراء پر ٹیکس لگایا ،غریبوں کی مدد کی ہے،گیس قیمتوں میں اضافے کا اثر غریبوں پر نہیں پڑے گا، یوریا کھاد کی قیمتیں بڑھنے نہیں دیں گے سی پیک کے تحت مکمل ہونیوالے منصوبوں پر چین نے 75فیصد قرضہ جبکہ 25 فیصد ایکویٹی دے رکھی ہے ، حکومت چین کو قرضے بمعہ سود ادا کرنے میں مصروف ہے نواز شریف نے بھارتی تاجروں سے ملاقات کی لیکن حریت کانفرنس کے لیڈروں سے بات نہیں کی تھی،اسد عمر کی گفتگو
پیر 24 ستمبر 2018 22:30
(جاری ہے)
اسد عمر نے کہا ہے کہ امراء جو 1800 سی سی سے زائد گاڑیاں خریدتے ہیں ان پر ٹیکس میں اضافہ کیا گیا ہے درآمدی ٹیکسز صرف مہنگی اشیاء خریدنے والے صاحب شرت لوگوں پر عائدکیا گیا ہے 93 ارب ٹیکس چوری کرنے والوں کو پکڑ کر ٹیکس وصول کریں گے ایک مہینہ ہوا ہے اگلے دن دیکھیں کہ ہونے والا کیا ہے کھنگھرو بجانے والے ٹیکس کو وارنگ دی جو کہ وہ ٹیکس ادا کر دیں ہم ٹیکس چوروں کے پیچھے جا رہے ہیں ان کو پکڑ کر دیکھائیں گے سابق حکومت کے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے 200 ارب ڈالر بیرون ملک پاکستانیوں کے بار ے میں بیان دیا لیکن 8 سال تک کچھ نہیں ہوا موجودہ حکومت نے ٹاسک فورس بنا دی ہے جو منی لانڈرنگ کرنے والوں سے قومی دولت واپس لائے گی انہوں نے ملک میں ترقیاتی سکیموں پر اخراجات کزشتہ سال سے 10 فیصد اضافہ ہو گا علاقہ ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل خود دیکھیں گے انہوں نے سابق حکومت سے ڈیموں پر کوئی کام نہیں کیا ہے ڈیم کی تکمیل حکومت کی ترجیح ہے سابق وزیراعظم نے بھارتی جاسوس یاد یو کا نام بھی نہیں لیا اور کشمیر کے حل کے لئے مخلصانہ کوششیں نہیںکی وفاقی وزیر اسد عمر نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے بجٹ پر خدشات کے جواب میں کہا کہ سی پیک کے توانائی منصوبے ہیں 75 فیصد قرضے جبکہ 25 فیصد ایکویٹی سود کی شرح ادا بھی کی جا رہی ہے انہوں نے کہا کہ گیس کی قیمتوں میں 10 فت اضافہ غریبوں کے لئے بڑھائی ہیں زیادہ قیمتیں امراء طبقہ پر منائی گی ہیں کیس سسٹم میں 154 ارب کا خسارہ ہے یہ خسارہ گزشتہ پانچ سال حکومت کا ہے قیمتو ں میں اضافے سے غریبوں پر بوجھ نہیں پڑے گا آئل 47 بیرل کی قیمت تھی ڈالر103 ڈالر کی مد میں کمی اور آئل کی قیمتوں میں عالمی مارکیٹ میں اضافہ قیمتوں میں اضافہ کا سبب بنی ہے اوگرا 46 فیصد اضافہ کی سمری حکومت نے صرف 30 فیصد اضافہ کیا ہے اس کر بر عکس حکومت نے ایل پی جی قیمتوں میں کمی اور 30 فیصد ٹیکس کم کر کے 10 فیصد تک ہے تا کہ غریبوں پر بوجھ نہ پڑے کھاد کی قیمتوں پر گیس کی اضافی قیمتوں کا اثر نہیں پڑے گا کھاد پر سبسڈی دیں گے اب تک 7 ارب یوریا درآمد پر دی جائے گی 6 سے 35 ہزارٹن سابقہ حکومت نے برآمد کر دی جس سے قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔
برآمدات بڑ ھ کر بیرونی قرضے کے حصول کا سلسلہ بند کر دیں گے اسد عمر نے کہا کہ سابق حکومت کی پالیسیوں کے باعث ٹیکسٹائل ملیں بند ہو گئیں اور پانچ ہزار لوگ بے روز گار ہوئے موجودہ حکومت نے ایل این جی کی قیمتوں کو ٹیکسٹائل کے لئے سستی کر دی ہے نواز شریف حکومت نے 480 ارب سر کلر ڈیٹ پری آڈٹ کے بغیر کر دی جس کا خیمازہ بھگتنا پڑرہا ہے سر کلر ڈیٹ 1180 ارب تک پہنچ چکا ہے 2017-18 میں گردشی قرضے ڈالر کی قیمت میں اضافہ کے باعث بڑھے ہیں پاور سیکٹر میں خسارہ 463 ارب روپے ہے جبکہ بحران ہی بحران ہے۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..
دریائے کابل کے بالائی علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال متوقع، 27 تا 30 اپریل کے دوران سیلابی ..
ہلال احمرپاکستان کی خدمات اور جذبہ خیر سگالی قابل ستائش ہے،مراکشی سفیر
پیپلز پارٹی کی جدوجہد اور قربانیاں ہیں سیاستدان مذاکرات کے دروازے کبھی بند نہیں،نیئر بخاری
اسلام آباد ٹینس کمپلیکس میں سازش کے تحت آپریشن کیا گیا،تاج حیدر
وزیراعظم کی زیرصدارت پاکستان کونسل برائے موسمیاتی تبدیلی کا تیسرا اجلاس، صوبائی حکومتوں اور وفاق ..
اسلام آباد،مدرسہ میں کرنٹ لگنے سے طالبعلم جاں بحق
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
مہنگائی کی ماری عوام کیلئے تازہ ہوا کا جھونکا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال سے ورلڈ بینک کے گلوبل ڈائریکٹر برائے گورننس کی ملاقات، ترقیاتی ..
کوکا کولا کی جانب سے پاکستان میں 22 ملین ڈالر کی اضافی سرمایہ کاری
افغان شہریوں کو غیر قانونی طور پر پاکستانی شناختی کارڈ کے اجراء کا معاملہ ، ملزم گرفتار
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی