انتخابی اخراجات کا معاملہ ، الیکشن کمیشن نے وزیراعظم عمران خان کو نوٹس جاری کر دیا
انتخابی اخراجات کے معاملے پر 96 ارکان قومی اسمبلی اور 46 ارکان صوبائی اسمبلی کو نوٹسز جاری کئے گئے
سمیرا فقیرحسین منگل 25 ستمبر 2018 10:59
(جاری ہے)
الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق انتخابی اخراجات کی دستاویزات میں مطابقت نہیں پائی جاتی۔
ارکان اسمبلی نے تشہیری مہم کے دوران قانونی تقاضے پورے نہیں کئے۔ تشہیری مہم کے لیے پرنٹرز کا نام اور رابطہ نمبر لکھنا ضروری ہوتا ہے اور جمع کروائی گئی رسیدوں کی بینک اسٹیٹمنٹ کے ساتھ مطابقت ہونا بھی ضروری ہے۔ مطابقت نہ ہونے پر ہی وزیراعظم عمران خان سمیت 100 سے زائد اراکین اسمبلی کو نوٹسز جاری کیے جبکہ ایک ہفتے میں انہیں نوٹس پر جواب جمع کروانے کی ہدایت بھی کی ہے۔ یاد رہے کہ گذشتہ ماہ موصول ہونے والی خبروں کے مطابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کے انتخابی اخراجات 2 کروڑ روہے سے بھی کم ہیں۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان میں جمع کروائی گئی تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے پانچ حلقوں سے انتخاب لڑا اور پانچوں حلقوں میں 40،40 لاکھ روپے کے قریب خرچ آیا۔الیکشن کمیشن آف پاکستان میں جمع کروائی جانے والی تفصیلات میں بتایا گیا کہ گھر گھر پمفلٹس تقسیم کیے گئے، اخراجات گھر گھر پمفلٹس اور انتخابی مہم پر ہوئے۔ جبکہ جلسوں پر اخراجات صوبائی اور ضلعی صدور نے کیے۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..
دریائے کابل کے بالائی علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال متوقع، 27 تا 30 اپریل کے دوران سیلابی ..
ہلال احمرپاکستان کی خدمات اور جذبہ خیر سگالی قابل ستائش ہے،مراکشی سفیر
پیپلز پارٹی کی جدوجہد اور قربانیاں ہیں سیاستدان مذاکرات کے دروازے کبھی بند نہیں،نیئر بخاری
اسلام آباد ٹینس کمپلیکس میں سازش کے تحت آپریشن کیا گیا،تاج حیدر
وزیراعظم کی زیرصدارت پاکستان کونسل برائے موسمیاتی تبدیلی کا تیسرا اجلاس، صوبائی حکومتوں اور وفاق ..
اسلام آباد،مدرسہ میں کرنٹ لگنے سے طالبعلم جاں بحق
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
مہنگائی کی ماری عوام کیلئے تازہ ہوا کا جھونکا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال سے ورلڈ بینک کے گلوبل ڈائریکٹر برائے گورننس کی ملاقات، ترقیاتی ..
کوکا کولا کی جانب سے پاکستان میں 22 ملین ڈالر کی اضافی سرمایہ کاری
افغان شہریوں کو غیر قانونی طور پر پاکستانی شناختی کارڈ کے اجراء کا معاملہ ، ملزم گرفتار
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار