تعلیمی اداروں میں طلبا یونین کی بحالی سے جمہوری کلچر پروان چڑھتا ہے، بلاول بھٹو زرداری
آمرانہ ذہنیت، سیاسی شعوراور جمہوری کلچر سے خائف ہوتے ہیں اس لئے ہر سطح پر جمہوریت کے راستے میں رکاوٹیں کھڑی کرتے ہیں،چیرمین پی پی پی کی پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن وسطی پنجاب کے وفد سے ملاقات
منگل 18 دسمبر 2018 22:08
(جاری ہے)
پی ایس ایف سے تعلق رکھنے والے طالب علموں نے جمہوریت اور آئین کی بحالی کے لئے تاریخی قربانیاں دیں، تشدد اور مشکلات برداشت کیں، کئی نوجوانوں نے قوم کے روشن مستقبل کے لئے قید و بند کی مشکلات برداشت اور اپنا مستقبل قربان کیا۔
وفد نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو اس بات کا یقین دلایا کہ طلبا کی قوت آپ کے ساتھ ہے، آپ کی صورت میں نوجوان قائد ملنا یہ قدرت کا عظیم تحفہ ہے۔طلبا نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے تعلیمی اداروں کا دورہ کرنے کی بھی دعوت دی۔ وفد سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ تعلیمی اداروں میں سیاسی آزادیوں اور یونینوں کے انتخابات کے حق میں ہیں۔ پیپلزپارٹی اقتدار میں آکر تعلیمی اداروں میں یونینوں کے انتخابات کے لئے طلبا کے حقوق بحال کرے گی۔انہوں نے کہا کہ طلبا نے قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو شہید اور محترمہ بینظیر بھٹو شہید کا جس طرح ساتھ دیا تھا میرا بھی ساتھ دیں۔ ہم مل کر شہید قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو کے فلسفے اور محترمہ بینظیر بھٹو شہید کے منشور کی روشنی میں ترقی یافتہ پاکستان بنائیں گے جہاں جمہوری روایات ہوں گی۔ ایک دوسرے کو برداشت کرنے کا کلچر ہوگا۔ پیپلزپارٹی ملک کو بھوک، بدحالی، بیروزگاری، دہشتگردی اور شدت پسندی جیسے اندھیروں سے پاک کرے گی۔ اس موقع پر فرحت اللہ بابر اور سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر بھی موجود تھے۔ن۔ ۔طارق ورکمتعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..
دریائے کابل کے بالائی علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال متوقع، 27 تا 30 اپریل کے دوران سیلابی ..
ہلال احمرپاکستان کی خدمات اور جذبہ خیر سگالی قابل ستائش ہے،مراکشی سفیر
پیپلز پارٹی کی جدوجہد اور قربانیاں ہیں سیاستدان مذاکرات کے دروازے کبھی بند نہیں،نیئر بخاری
اسلام آباد ٹینس کمپلیکس میں سازش کے تحت آپریشن کیا گیا،تاج حیدر
وزیراعظم کی زیرصدارت پاکستان کونسل برائے موسمیاتی تبدیلی کا تیسرا اجلاس، صوبائی حکومتوں اور وفاق ..
اسلام آباد،مدرسہ میں کرنٹ لگنے سے طالبعلم جاں بحق
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
مہنگائی کی ماری عوام کیلئے تازہ ہوا کا جھونکا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال سے ورلڈ بینک کے گلوبل ڈائریکٹر برائے گورننس کی ملاقات، ترقیاتی ..
کوکا کولا کی جانب سے پاکستان میں 22 ملین ڈالر کی اضافی سرمایہ کاری
افغان شہریوں کو غیر قانونی طور پر پاکستانی شناختی کارڈ کے اجراء کا معاملہ ، ملزم گرفتار
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار