امریکہ بھارت کو نیوکلیئر سپلائرز گروپ کا رکن بنانا چاہتا ہے جو کہ خطے میں عدم استحکام لائے گا اور یہ پاکستان کے مفاد میں بھی نہیں ہے
وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری کا خواتین پارلیمنٹرینز کیلیے منعقدہ دو روزہ ورکشاپ کے اختتامی سیشن سے خطاب
جمعہ 26 اپریل 2019 00:03
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ جوہری عدم پھیلاؤ کے نظام میں دو نقطہ نظر ہیں ایک امریکی امتیازی نقطہ نظرہے اور دوسرابین الاقوامی غیر امتیازی نقطہ نظر ہے۔
انہوں نے کہا کہ جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدہ میں عمودی پھیلاؤ پر توجہ مرکوز ہے جو کہ باقی ممالک کیلیے بہتر نہیں ہے۔ ڈاکٹر شیریں مزاری نے جوہری عدم پھیلاؤ کے نظام کے حوالے سے درپیش مسائل کا ذکر کرتے ہوئے اس پر تنقید کی اور کہا کہ 9/11 کے بعد بین الاقوامی توجہ جوہری عدم پھیلاؤ کی بجائے بعض ممالک جیسے ایران اور پاکستان کے جوہری منصوبوں پر مرکوز ہو کر رہ گئی ہے، بھارت جوہری ہتھیاروں کی ٹریڈ میں اضافہ کر رہا ہے،بھارت کی جوہری ہتھیاروں میں جدیدیت اور اضافے سے خطے کے استحکام کو خطرات لاحق ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جنوبی ایشیاء میں ہتھیاروں کی دوڑ سے بچنے کیلیے پاکستان نے بھارت کو کئی تجاویز پیش کی ہیں جس میں جوہری ٹیسٹنگ پر پابندی اور خطے میں عدم پھیلاؤ کے نظام جیسی تجاویز ہیں جسے سے بھارت نے انکار کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان نے جنوبی ایشیا میں ہتھیاروں کے کنٹرول اور جوہری عدم پھیلاؤ کے حوالے سے اقوام متحدہ میں قرارداد بھی متعارف کرائی تھی جس میں جنوبی ایشیاء کو جوہری ہتھیاروں سے فری زون بنانا تھا لیکن بھارت نے اس سے بھی انکار کیا اور ان تجاویز پر کوئی اقدامات نہ لیے گئے جس سے خطے میں عدم استحکام پیدا ہوا ہے۔ اس موقع پر ڈاکٹر شیریں مزاری نے خواتین اراکین پارلیمنٹ کے سوالات کا بھی جواب دیا۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سپریم کورٹ کا وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو پی ٹی آئی کے بانی کی حاضری یقینی بنانے کا حکم
وزیرِ اعظم کی ضلع ژوب میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر پاک فوج کے بہادر جوانوں کو خراجِ تحسین ..
اہلیہ کے نام دبئی میں خریدی گئی جائیداد باقاعدہ ڈیکلئیرڈ ہے، وفاقی وزیر داخلہ
ڈپٹی چیئرمین سینٹ سیدال خان عوامی ڈاکٹر عنایت کے گھر جاکر بھائی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا
پاکستان اور امریکا کے درمیان دیرینہ اور تزویراتی شراکت داری قائم ہے، سیلاب زدگان کی امداد اورپاکستان ..
سینٹرل ایشین والی بال لیگ: پاکستان کا ٹاکرا کل کرغزستان سے ہوگا
قومی ہاکی ٹیم کل وزیراعظم کی مہمان بنے گی
کھیلوں کی ترقی کیلے حکومت ہر ممکن اقدامات کرے گی، رانا مشہود
قومی اسمبلی کے اجلاس ہنگامہ ،خواتین اراکین کی ایک دوسرے کے ساتھ تلخ کلامی
ہمارے معززجج کے خلاف سوشل میڈیا پرکمپئین چلایا گیا، سیٹنگ جج کے وہ معلومات پبلک کئے گئے جو کوئی عام بندہ ..
اسپیکر قومی اسمبلی سے گورنر بلوچستان کی ملاقات ،ملک کی مجموعی معاشی و سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
ایک مخصوص طبقے کو مکمل طورپرکلین چیٹ دینے کیلئے عالمی طاقتوں کی مدد سے ایک فرمائشی پروگرام ترتیب دے ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سیکورٹی فورسز کا ژوب میں آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک
-
پنجاب حکومت ہتک عزت بل“جبکہ وفاقی حکومت ”پیکا ترمیمی ایکٹ“ آزادیوں کے خلاف قراردیتے ہوئے مستردکردیا
-
پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کی ”ہتک عزت“بل کی مذمت‘لاہور کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان
-
برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 17 روپے فی کلو کی کمی
-
لاہور پریس کلب کے صدرارشد انصاری ‘سیکرٹری زاہد عابد اور گورننگ باڈی نے پنجاب حکومت کا”ہتک عزت بل“مسترد کردیا
-
ہمارے معززجج کے خلاف سوشل میڈیا پرکمپئین چلایا گیا، سیٹنگ جج کے وہ معلومات پبلک کئے گئے جو کوئی عام بندہ نہیں نکال سکتا،
-
کےالیکٹرک نے پھر بجلی فی یونٹ 18.86روپے بڑھانے کی سفارش کردی ہے
-
ایک مخصوص طبقے کو مکمل طورپرکلین چیٹ دینے کیلئے عالمی طاقتوں کی مدد سے ایک فرمائشی پروگرام ترتیب دے دیاگیاہے، سینیٹرفیصل واڈا کا انکشاف
-
اس معاملے کا پہلا پہلو یہ ہے کہ خط کے مندرجات میں جج صاحب نے خود فرمایا ہے کہ موصول ہونے والا پیغام کسی بھی طرح سے انصاف کے حصول میں مداخلت نہیں تھی،اٹارنی جنرل آف پاکستان
-
راولپنڈی،10 سالہ بچی سے زیادتی کرنیوالاملزم گرفتار
-
اسپیکر قومی اسمبلی سے جاپان کے سفیر کی ملاقات،پارلیمانی تعاون اور اقتصادی تعلقات پر تبادلہ خیال
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کارحجان برقرار 100انڈکس نے 74 ہزار کی ایک اورنفسیاتی حد کوعبورکرلیا