اپوزیشن لیڈر شہباز شریف ایک بار پھر نیب کے ریڈار پر آگئے
نیب نے سرکاری زمین من پسند افراد کو ٹرانسفر کرنے کے الزام میں شہباز شریف کے خلاف انکوائری کی منظوری دے دی
بدھ 4 اگست 2021 21:19
(جاری ہے)
دوسری جانب شہبازشریف کی زیرصدارت کنٹونمٹ بورڈز الیکشن سےمتعلق اجلاس ہوا جس میں ن لیگ کےصوبائی صدور نے ورچوئل اجلاس میں شرکت کی کنٹونمنٹ بورڈزالیکشن ،امیدواروں کی نامزدگیوں پرمشاورت کی گئی اور سپروائزری کمیٹیاں تشکیل دی گئیں۔
اس موقع پر شہبازشریف نے کہا کہ پارٹی ٹکٹس کافیصلہ صوبائی صدور کی مشاورت سےکیاجائےگا کنٹونمنٹ بورڈالیکشن بھرپورجذبے،حکمت عملی سےلڑیں گے۔اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ ملک میں آئندہ ایک سے تین ماہ میں مہنگائی کا نیا طوفان آنے والا ہے، کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس کے حکومتی دعوے دم توڑ گئے ہیں، رواں مالی سال پہلے ماہ میں ہی تجارتی خسارہ 81.4 فیصد تک بڑھ گیا ہے، درآمدات دوگنا بڑھ چکی ہیں، ڈالر کی قیمت اوپر اور روپے کی قدر مسلسل نیچے جا رہی ہے، جولائی کے مہینے میں امپورٹ بل 47 فیصد بڑھنا معاشی تباہی کے اشارے ہیں، گزشتہ مالی سال کے 3.7 ارب ڈالر کے مقابلے میں گزشتہ ماہ 5.4 ارب ڈالر امپورٹس ہوئیں۔صدر ن لیگ کا کہنا تھا کہ عوام پر ہر ماہ اور ہر ہفتے مہنگائی کی قیامت ڈھانے والے مزید اور کتنا ظلم کرنا چاہتے ہیں، ظلم کے اس نظام کے خلاف عوام کا لاوہ پک رہا ہے، پھٹا تو کوئی نہیں بچے گا، گاڑیوں کی ریکارڈ فروخت کو معاشی بحالی قراردینا اس حکومت کا عام آدمی کے لئے بے حس ہونے کا ثبوت ہے، حکومتی پالیسیوں نے غریب عوام کو فاقوں پر مجبور کردیا ہے جن کی زندگی شدید ترین مہنگائی نے جہنم بنا دی ہے، حکمرانوں کے دل میں غریب عوام کے لئے نہ کوئی رحم ہے اور نہ ذہن میں زرا سا احساس ہے۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اپوزیشن آئے ملکر انتخابی اصلاحات پرکام کریں گے، شرمیلہ فاروقی
وفاقی وزیر برائے نجکاری عبدالعلیم خان سے پیپلز پارٹی کے پارلیمانی وفد کی ملاقات
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1200 روپے کمی ریکارڈ
عوام دوست بجٹ پر عمل درآمد کو یقینی بنانا اور ترقیاتی ہداف کو حاصل کرنا موجودہ پارلیمان کی اولین ترجیح ..
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے اردن کے سفیر معین خراست کی ملاقات
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وفاقی وزیر شیری مزاری کی گرفتاری کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا ..
عدالت نے حکومت کو نان فائلرز کی موبائل فون سمیں بلاک کرنے سے روک دیا
بانی پی ٹی آئی کی 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں ضمانت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
عدت نکاح کیس:بشری بی بی کی اپیلوں پر سماعت کل بدھ تک ملتوی،دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کئے جانے کا ..
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت کل بدھ تک ملتوی
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان اقتصادی تعاون اور تجارت کے شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے ..
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کی ای ڈی ایف پراجیکٹس کا جامع جائزہ لینے کی ہدایت
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پہلی ایٹمی طاقت بننے کی26 برس مکمل ہونے پر ’’ یوم تکبیر ‘‘ 28مئی کو منایاجائے گا
-
عوامی گورنر ہوں، علی امین گنڈا پور کو کھانے کی دعوت دیتا ہوں،فیصل کریم کنڈی
-
من گھڑت ، جھوٹی خبروں کا تدارک ، پنجاب میں ہتک عزت قانون 2024 لاگو کرانے کا فیصلہ
-
عدالت نے حکومت کو نان فائلرز کی موبائل فون سمیں بلاک کرنے سے روک دیا
-
عدت نکاح کیس:بشری بی بی کی اپیلوں پر سماعت کل بدھ تک ملتوی،دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کئے جانے کا امکان
-
وزیرا عظم کا گوادر بندر کو مکمل فعال کرنے کیلئے بڑا اقدام
-
دبئی میں عالمی اشرافیہ کی 389 ارب ڈالرز کی پراپرٹی لیکس منظر عام پر آگئیں
-
عوام چیف جسٹس سے فارم47 والی حکومت پر سوموٹو ایکشن لینے کے منتظر ہیں
-
مستحق خواتین کی عزت نفس اور وقار کو برقرار رکھنا بی آئی ایس پی کی ترجیحات میں شامل ہے، چیئرپرسن بی آئی ایس پی روبینہ خالد
-
پنجاب حکومت کا راک سالٹ لیز میں کرپشن پر ذمہ داروں کیخلاف نیب سے رجوع کرنےکا فیصلہ
-
علاج معالجے کی بہترین سہولیات ہر غریب آدمی کا حق ہے
-
عمران خان ملک کی خاطر اپنے اوپر ہوئی تمام زیادتیاں معاف کرنے کو تیار ہے