چیرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے پارلیمنٹ ہاوس میں ملاقات

منگل 16 اپریل 2024 22:46

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 اپریل2024ء) چیرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے پارلیمنٹ ہاوس میں ملاقات کی اس موقع پر سابق نگراں وزیراعظم سینیٹر انوارالحق کاکڑ اور بلوچستان عوامی پارٹی کے سربراہ خالد مگسی ممبر قومی اسمبلی سید عبدالقادر گیلانی اور پی پی پی کے پارلیمانی لیڈر پنجاب اسمبلی سید علی حیدر گیلانی بھی موجود تھے ملاقات میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیاوزیراعلی بلوچستان نے سید یوسف رضا گیلانی کو چئیرمین سینیٹ منتخب ہونے پر مبارکباد اورپھولوں کا گلدستہ پیش کیاملاقات میں بلوچستان کو درپیش مسائل اور ان کے حل پر تفصیلی گفتگو ہوئی اس موقع پر وزیر اعلیٰ بلوچستان نے سید یوسف رضا گیلانی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیااس موقع ۔

۔۔۔۔اعجاز خان

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں