مصباح الحق کی49ویںسالگرہ 28مئی کو منائی جائے گی

پیر 22 مئی 2023 23:26

جہانیاں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 مئی2023ء) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کی49ویںسالگرہ 28مئی کو منائی جائے گی اس سلسلے میں کرکٹ شائقین اور ان کے مداح خصوصی تقریبات منعقد کریں گے جن میں سالگرہ کے کیک کاٹے جائیں گے اور ان کی درازی عمر کیلئے دعائیں مانگی جائیں گی۔

(جاری ہے)

مصباح الحق28مئی 1974ء کو پنجاب کے شہر میانوالی میں پیدا ہوئے ان کا تعلق نیازی پٹھان قبیلے سے ہے۔مصباح الحق نے کرکٹ کیرئیر کا آغاز8مار چ 2001ء میں نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کے خلاف ٹیسٹ میچ کھیلتے ہوئے کیا۔

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں