رواں سال معیشت کا آغاز بہتراندازمیں ہوا ہے، پی ایس ایکس اور چینی ایکسچینجز کے درمیان بڑھتا ہوا تعاون اقتصادی ترقی کے لیے اہم ہے، وزیرخزانہ
جمعہ 29 مارچ 2024 11:30
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ وزارت خزانہ وزارت قانون اور ایف بی آر کے ساتھ مل کر ٹیکس ریونیو میں ہونے والی لیکیج کو دور کرنے اور زیادہ سے زیادہ لوگوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے کام کر رہی ہے۔
وفاقی وزیر نے آئی ایم ایف کے جائزے کی تکمیل اور آئی ایم ایف کے ساتھ مستقبل میں روابط کے امکان سے بھی آگاہ کرتے ہوئے کہاکہ سرکاری ملکیتی اداروں ، نجکاری اور توانائی سمیت ٹیکس کے شعبہ میں پرکام ہورہاہے ۔ وزیر خزانہ نے اقتصادی ترقی میں نجی شعبے کے کردار کی اہمیت پر بھی زور دیا اورکہاکہ نجی شعبہ ملکی معیشت میں کلیدی اہمیت کاحامل ہے۔ حکومت نجی شعبہ کو سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے اقدامات کررہی ہے۔ وزیر خزانہ نے معاشی ترقی کو آگے بڑھانے میں کیپٹل مارکیٹس کی اہمیت کو سراہتے ہوئے کہاکہ حکومت سیکورٹیز اینڈایکسچینج کمیشن اور ایس آراوز کے ساتھ مل کر کیپٹل مارکیٹ میں کام کرے گی تاکہ معاشی ترقی لیے سازگار ریگولیٹری ماحول پیدا کیا جا سکے۔ حکومت مارکیٹ کی کارکردگی، شفافیت اور سرمایہ کاروں کے تحفظ کو بڑھانے کے لیے کیپٹل مارکیٹ پر مزید توجہ مرکوز کرے گی۔ انہوں نے ملکی ترقی میں ایم ایس ایز کی اہمیت کو بھی اجاگرکیا اورکہاکہ وزارت خزانہ چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کے لیے سرمائے تک رسائی کو آسان بنانے کے لیے کیپٹل مارکیٹ کے ساتھ مل کر کام کرے گی۔ وزیرخزانہ نے پاکستان کی کیپٹل مارکیٹ میں چینی شراکت داری اور اسٹیک ہولڈنگ کا شکریہ ادا کیا اور حکومت پاکستان کی جانب سے چینی سرمایہ کاری کی اہمیت کو سراہا۔ وزیرخزانہ نے کہاکہ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں اور چینی ایکسچینجز کے درمیان بڑھتا ہوا تعاون پاکستان کی اقتصادی ترقی اور دونوں ممالک کے باہمی مفاد کے لیے اہم ہے۔\932کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
!** سپورٹس ڈیسک**
ایک میڈیکل آفیسر روزانہ ٹنڈو الہیار کے خسرہ سے متاثرہ گاؤں کا دورہ کرے،وزیراعلی سندھ کی ہدایت
فاطمہ ثنا ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹی 20 سے باہر
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
غزہ سے متعلق احتجاج،جامعہ کراچی کا امریکی یونیورسٹیز کے اساتذہ و طلبہ سے اظہار یکجہتی
کراچی میں سال کا گرم ترین دن ریکارڈ، درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا
کالی چائے کی درآمد پر ٹیکس چھوٹ کا غلط استعمال، درآمد کنندگان کیخلاف مقدمات
ایک ہفتے کے دوران کراچی میں ڈاکوئوں سی16مقابلے ہوئے،پولیس کا دعویٰ
پچھلے ایک ہفتے سے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں کمی آئی ہے ،وزیرداخلہ سندھ
حافظ نعیم الرحمن کی مفتی منیب الرحمن سے ملاقات ،چھوٹے بھائی ڈاکٹر محبوب الرحمن کے انتقال پر تعزیت
وزیراعلیٰ سندھ کی محکمہ صحت کو خسرہ سے متاثرہ گاں چنڈو میو، ٹنڈو الہیار میں انکوائری کے لیے سرویلنس ..
بجلی و گیس کی لوڈ شیڈنگ اور نرخوں میں اضافہ ظلم ہے ،علامہ شبیر حسن میثمی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
-
فخر ہے ناتجربہ کار ٹیم نے پاکستان کے ساتھ ٹی ٹونٹی سیریز برابر کرنے کے لیے بہترین مقابلہ کیا، گیری سٹیڈ
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی