آئین پاکستان ہر شہری کے حقوق کا ضامن ہے اور اسی کے ذریعے عوامی مسائل کا حل چاہتے ہیں، سید مصطفی کمال
کراچی کی سڑکوں کی تعمیر کے فیصلے لاڑکانہ یا اسلام آباد سے نہیں ہونے چاہیے، سندھ بار کونسل کے وفد سے ملاقات
بدھ 18 ستمبر 2019 00:10
(جاری ہے)
پاکستان کو درپیش 80 فیصد مسائل کا حل مضبوط بلدیاتی حکومتوں کا قیام ہے۔ ہم صرف کراچی کی بات نہیں کر رہے بلکہ پورے ملک کو اپنا سمجھتے ہیں اور کراچی سے کشمیر تک عوامی مسائل کے حل کے لیے آواز اٹھا رہے ہیں، بچہ چاہے کراچی میں جاہل بڑا ہو یا کوئٹہ اور پشاور میں نقصان ہمارا ہے، اسی طرح علاج کی سہولیات ملک کے کسی بھی حصے میں میسر نہ ہونے کی وجہ سے مرنے والا بچہ بھی اسی قوم کا ہے جو آگے چل کر پاکستان کے لیے اثاثہ ثابت ہو سکتا تھا۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاکستان ہاس میں سندھ بار کونسل کے وفد سے ملاقات میں کیا۔ وفد کے شرکا میں ایڈوکیٹ عبدالوہاب انصاری، ایڈوکیٹ عرفان احمد صادقی، ایڈوکیٹ وحید اعظم خان تنولی شامل تھے۔ اس موقع پر رکن نیشنل کونسل ایڈوکیٹ حسان صابر بھی سید مصطفی کمال کے ہمراہ موجود تھے۔ ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا اور بالخصوص کراچی کی عوام کو درپیش مسائل اور ان کے حل پر گفتگو کی گئی۔ اس موقع پر سندھ بار کونسل کے وکلا نے پی ایس پی کا بھرپور ساتھ دینے کے عزم کا اظہار کیا۔متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پہلا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو ایک رن سے ہرادیا
مراد علی شاہ سے یو این ڈی پی کی اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل کی ملاقات
یومِ مزدور، سندھ میں یکم مئی کو عام تعطیل کا اعلان
سندھ حکومت نے 54 نجی اسکولوں کی رجسٹریشن روک دی
سینئر صوبائی وزیرشرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس
پی ایس کیو سی اے کے عملے کی ہڑتال، بندرگاہ پر سیکڑوں کنٹینرپھنس گئے
کچے کے ڈاکوؤں سے رابطے رکھنے والے 78 پولیس اہلکاروں کا کراچی تبادلہ
گورنر سندھ کی سر سید یونیورسٹی کے27ویں جلسہ تقسیم اسناد میں شرکت
گورنر سندھ کی خصوصی افراد کے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں شرکت
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کا اجلاس پیر 29 اپریل 2024ء کو ہوگا
یوم مئی پر محنت کشوں کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کیا جائے، اسلم فاروقی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار