21 اکتوبر کے بعد ہفتہ بے نقابی سندھ حکومت منائیں گے ، حلیم عادل شیخ
پیپلزپارٹی کی سندھ حکومت سے ایک کتا قابو نہیں ہوتا جس کو پکڑنے کے لئے بھی رینجرز کی مدد لینی پڑتی ہے،رہنما تحریک انصاف
منگل 15 اکتوبر 2019 17:20
(جاری ہے)
بلاول جس ٹہنی پر بیٹھے ہیں اسی ٹہنی کو کاٹنے کی کوشش کر رہے ہیں آزادی مارچ برائے آزادی زرداری و کرپٹ سیاستدانوں مارچ ہے جس کی سندھ سے پیپلزپاٹی مدد کر رہی ہییہ چوروں کو آزاد کرانے کے لئے مارچ ہے جس میں غریب عوام کو استعمال کیا جارہا ہیسندھ حکومت نے مارچ کے شرکاء کو حلوہ، ڈیزل مہیا کرنے کے لئے کمیٹی بنائی ہے ہم ہمارے بچے جانے نہیں دیں گے، مولانا کس کے خلاف جنگ کرنا چاہتے ہیں، مولانا صاحب کا ڈیزل اور حلوہ بند ہوا ہے اس لئے چلا رہے ہیں۔
مولانا نے کبھی اسرائیل کے خلاف جہاد کیوں نہیں کی ڈرون حملوں لال مسجد سمیت امت مسلمہ پر مظالم پر کیوں نہیں جہاد کا علان کیا تب صرف عمران خان ایک واحد لیڈر تھے جنہوں نے ڈروں حملوں کے خلاف آواز اٹھائی تھی۔ مولانا اپنی فوج بنا کر وڈیو سوشل میڈیا پر دے رہے ہیں جس کی وجہ ملک کا امیج خراب ہورہا ہے مولانا پاکستان کے خلاف سازش کرنے والوں کا حصہ بن چکے ہیں دوبارہ ملک کو گرے لسٹ میں ڈلوانا چاہتے ہیں۔ مگر اب ایسا ہونے نہیں دیں گے مولانا کا وقت ختم ہوچکا ہے اب ان کی سازش نہیں چلے گی انہوں نے مزید کہا سندھ پولیس کی کارکردگی انتہائی خراب ہے ہمارے کارکنوں کو قتل کیا گیا ملزمان گرفتار نہیں ہوئے۔ ایک پاگل کتے کو بھی سندھ پولیس قابو نہیں کر سکی تھی یہ ثبوت ہے کہ سندھ پولیس سیاسی بن چکی ہے کراچی میں دوبارہ وہی حالات پیدا کرنے کی سازش کی جارہی ہے انہوں نے مزید کہا لال ٹی شرٹ پہن کر وزیر اعلیٰ نے کہا صفائی کریں گے، مائی کلین کراچی کے نام پر بھی فنڈز جاری کئے یہ سارے طریقے ہیں کرپشن کرنے کے کہیں بھی ان کے منسٹر نظر نہیں آتے ہیں ہر اضلاع میں فنڈز جاری کئے گئے ہیں کوئی رزلٹ نہیں نکلا ہمیں وزیر اعلیٰ کی تصویر نہیں چاہیے ہمیں صفائی چاہیے مائی کلین کراچی ٹوپی ڈراما ہے چور چوری سے جائے ہیرا پھیری سے نہیں جاتا ہے ایمرجنسی میں حرام کو حلال کہہ کہا جاتا ہے کروڑوں روپے گٹروں کی نظر ہوکر ان کی جیبوں میں چلا گیا ہے 21 اکتوبر کے بعد پورے کراچی کا ہم دورہ کریں گے عوام کو دکھائیں گے کس طرح مائی کلین کراچی کے نام پر فنڈز ہڑپ کئے عوام کو اسمبلی فلور پر بتائیں کتنا بجیٹ ہڑپ کیا گیا 21 اکتوبر کے بعد ہم پی ٹی آئی کے اراکین ہفتہ بے نقابی سندھ حکومت منائیں گے ہم دکھائیں کہ کراچی میں کچرہ کہاں پڑا ہے پئسا کہاں لگایا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کراچی میں قربانی کے جانوروں کی مویشی منڈی 10 مئی سے لگے گی
پاکستان میں صرف 5 فیصد لوگ ہی پسند کی شادی کر پاتے ہیں،گیلپ سروے
کراچی، کم سن بچوں کو موٹرسائیکل پر بٹھا کر وارداتیں کرنے والا گروہ گرفتار
ْپاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف کی چین میں 19ویں ویسٹرن پیسیفک نیول سمپوزیم میں شرکت
کراچی: سفید کرولا گینگ سرگرم، پولیس وردی پہن کر امریکا سے آئی خاتون کو لوٹ لیا
تحریک انصاف کو 28 اپریل کو باغ جناح میں جلسہ کرنے کی اجازت نہ مل سکی
سپریم کورٹ؛ جے ایس ایم یو کنٹریکٹ ملازمین کی ریگولرائزیشن کی درخواست مسترد
محکمہ اوقاف اور شہریوں میں زمین کی ملکیت کے تنازع کا کیس، التوا مانگنے پر چیف جسٹس برہم
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
مدیحہ رضوی نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد دوسری شادی کرلی
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
-
پنجاب میں ہمارے گھروں میں بنا وارنٹ چھاپے مارے جا رہے ہیں،عمرایوب
-
پنجاب کی طبی درسگاہوں میں ریسرچ کو پروان چڑھائیں گے‘خواجہ سلمان رفیق
-
ساہیوال نسل کی گائے سب سے زیادہ دودھ دینے والے پالتو جانوروں میں پہلے نمبرپر آگئی
-
رسول خدا احمدِ مجتبیٰ محمد مصطفیٰ کے تمام صحابہ و اہل بیت باکمال تھے،ثروت اعجاز قادری
-
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
-
عمران خان نے2 ججوں کی یقین دہانی پر اپنا دھرنا ختم کیا،فیصل واوڈا کا انکشاف
-
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق