نوازشریف اور آصف زرداری قوم چور ہیں ،خرم شیرزمان
بلاول اپنی تحریک کو لاڑکانہ، نواب شاہ، دادو کیوں نہیں لیکر جاتے،شہباز شریف کو بلائیں اور نواب شاہ سے اس تحریک کا آغاز کریں، پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی
پیر 21 ستمبر 2020 23:48
(جاری ہے)
دیکھیں کہ نوابشاہ کے لوگ کیسے تڑپ رہے ہیں۔
تھر کے بچے بھوک مررہے ہیں ان کے لیے تحریک چلائیں۔مولانا فضل الرحمان اور مریم صفدر کو سندھ لے آئیں اور انہیں دکھائیں سندھ کی کیا حالت ہے۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ پی ٹی آئی کراچی کے نائب صدور سبحان علی ساحل، کیپٹن (ر) رضوان خان، پی ٹی آئی رہنما عدنان اسماعیل اور دیگر موجود تھے۔خرم شیر زمان نے مزید کہا کہ عمران خان کی پوری دنیا تعریف کررہی ہے۔اس ملک کو عمران خان مقبولیت کی طرف لیکر جارہے ہیں۔ان سارے چوروں کو اکٹھا ہونا ضروری تھا۔ان سب کے لیے شرم سے ڈوب مرنے کا مقام ہے۔ان سب نے ملکر قومی اسمبلی میں پاکستان کے خلاف ووٹ دیا۔یہ وہ جماعتیں ہیں جو اس ملک کے خلاف ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ زرداری صاحب ہم دو نمبر سیاستدان نہیں۔آپ نے اس ملک کو دو نمبر سیاست سکھائی ہے۔آپ نے لوگوں کے ذہنوں میں دو نمبر سیاست ڈالی۔سب کو شرم آنی چاہیے جو اداروں کو تنقید کا نشانہ بنارہے تھے۔فوج کو تنقید نشانہ بنانے والے شرم کریں آج ہر مشکل میں فوج کام آرہی ہے۔کوئی زلزلہ سیلاب پانی جو بھی آئے فوج سب سے پہلے کھڑی ہوتی ہے۔فوج ہمارا ادارہ ہے اور ہمیں اس پر فخر ہے۔ان سارے چوروں کا مقصد صرف ملک کو لوٹنا ہے۔پاکستان کی عوام ان کو پہچان چکی ہے۔ہمارا ایجنڈا پاکستان کو غربت سے باہر نکلنا ہے مدینہ کی ریاست بنانی ہے۔عذرا پیچوہو کیوں ناکام ہوئی ہیلتھ میں۔ زرداری صاحب اپنے وزراء سے پوچھیں کہ ان کی ملکیت کتنی ہے۔ خرم شیر زمان کا مزید کہنا تھا کہ اے پی سی میں اداروں کے خلاف الفاظ کی مذمت کرتے ہیں۔اپوزیشن کی یہ تحریک ناکام ہوگی۔مولانا نے صرف مدرسے کے بچوں کو استعمال کرنا ہے۔پاکستان کی قوم ان کے مقاصد کو ناکام بنائیں گے۔سندھ میں پی پی کے خلاف تحریک چلائی جائے گی۔پی پی کے نام کے آگے ’’ز‘‘ لگایا جائے گا یعنی زرداری پارٹی۔سندھ کی عوام کو بتائیں گے کہ کس طرح پی پی نے سندھ کو برباد کیا ہیمتعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پہلا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو ایک رن سے ہرادیا
مراد علی شاہ سے یو این ڈی پی کی اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل کی ملاقات
یومِ مزدور، سندھ میں یکم مئی کو عام تعطیل کا اعلان
سندھ حکومت نے 54 نجی اسکولوں کی رجسٹریشن روک دی
سینئر صوبائی وزیرشرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس
پی ایس کیو سی اے کے عملے کی ہڑتال، بندرگاہ پر سیکڑوں کنٹینرپھنس گئے
کچے کے ڈاکوؤں سے رابطے رکھنے والے 78 پولیس اہلکاروں کا کراچی تبادلہ
گورنر سندھ کی سر سید یونیورسٹی کے27ویں جلسہ تقسیم اسناد میں شرکت
گورنر سندھ کی خصوصی افراد کے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں شرکت
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کا اجلاس پیر 29 اپریل 2024ء کو ہوگا
یوم مئی پر محنت کشوں کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کیا جائے، اسلم فاروقی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار