ہمارے ہاتھ پائوں باندھے جارہے ہیں اس حال میں ہم حکومت نہیں کرسکتے : نہال ہاشمی
ہفتہ 21 مئی 2022 23:07
(جاری ہے)
حکیم سعید نے عمران خان کے بارے میں ٹھیک کہا تھا کہ یہ فتنہ ہے۔
تحریک انصاف کی حکومت سے سی پیک کو ختم کیا اور دوست ممالک کے ساتھ تعلقات کو خراب کیا گیا۔انہوںنے توشہ خانے کو بے دردی کے ساتھ لوٹا۔وہ گھڑی فروخت کردی جو پاکستان کے ماتھے کا جھومر تھی۔ان کے دور حکومت میں بیس ارب ڈالر کا قرضہ لیا گیا لیکن کوئی ایک نیا منصوبہ شروع نہیں کیا گیا۔عمران خان بتائیں کہ چار سالوں میں انہوںنے نیلامی کے علاوہ کون سا کام کیا ہے۔انہوںنے کہا کہ پی ٹی آئی کے لوگ کراچی کی دیواروں پراداروں کے خلاف کارٹون بناتے پھررہے ہیں۔ڈھکن چورایم این اے اب راکاکام کررہاہے۔یہ کام یاتورایاموساد کرتی ہے۔ان کونہ توپارٹی روکتی ہے نہ کوئی ادارہ کارروائی کرتا ہے۔راناثنا اللہ کوکہوں گاسیاست اپنی جگہ لیکن عزت اواحترام اپنی جگہ ہے۔یہ انسانوں کی بستی ہے یہاں حیوانیت نہیں چل سکتی۔عمران خان ملک میں خانہ جنگی چاہتے ہیں۔صوفیا کی سرزمین میں کسی کی بہن بیٹی کے خلاف غیر اخلاقی باتیں کی گئیں۔ہماری قیادت نے ہمارے ہاتھ باندھ دیئے ہیں ورنہ ہم ان کو بھرپور جواب دیتے۔بدینہ منورہ کی بے حرمتی کے بعد اب یہ چادر اور چار دیواری کے تقدس کو پامال کررہے ہیں۔مخالف خواتین پرسرعام جلسے میں اس طرح کے جملے کسنے سے دل آزاری ہوئی ہے۔اس حواس باختہ انسان کی لائیوکوریج پرپابندی لگانی چاہیے۔ہمیں تعجب ہے کہ اس پر ازخود نوٹس کیوں نہیں لیاگیا۔کسی کی عزت ٹرانسفرپوسٹنگ سے زیادہ اہمیت رکھتی ہے۔نہال ہاشمی نے کہا کہ ہم نہ پیمراچیئرمین کو ہٹاسکتے ہیں نہ کسی اورکو،ہم گاڑی کوآگے لے جاناچاہتے ہیں۔گاڑی کے آگے ازخود نوٹس کے گھوڑے باندھے گئے ہیں۔ہمارے ہاتھ پائوں باندھے جارہے ہیں اس حال میں ہم حکومت نہیں کرسکتے ہیں۔اگرساتھ نہیں دیاگیاتوہم حکومت چھوڑدیں گے۔پھربے شک لاڈلوں کولایاجائے۔#متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سندھ حکومت کا ٹیکس چوروں کے نام اخبارات میں شائع کرانے کا فیصلہ
سندھ میں یکم مئی کو یوم مزدور پر چھٹی کا اعلان
اے وی ایل سی پولیس نے موٹرسائیکل چوری اور سرقہ شدہ موٹرسائیکلوں کی پارٹس خریدنے والے کباڑیوں سمیت 6 ملزمان ..
سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ اور سوئیپ پروجیکٹ کے اشتراک سے بین الاقوامی معیار کے طرز پرماڈرن جی ٹی ایس کی ..
اسٹاک مارکیٹ میں تیزی معاشی بحالی کی طرف پہلا قدم ہے‘محمود مولوی
پی ایس او کا مالی سال 2024کے نو ماہ میں 13.4ارب روپے کا منافع
مہنگی بجلی ،لوڈشیڈنگ ،اًوربلنگ نے عوام کی مشکلات میں اضافہ کردیا، محمد سلیم عطاری
جماعت اسلامی رہنمائوں کی جانب سے پروفیسر عبدالغنی فاروق کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
جماعت اسلامی سندھ کامختلف ادویات کی قلت اور بلیک میں زیادہ قیمت میں فروخت پرتشویش کا اظہار
گیلپ،جامعہ ہمدرد ،جامعہ کراچی اور اتالیق فانڈیشن کی اشتراک سے چار روزہ ورکشاپ کی اختتامی تقریب
سرسید یونیورسٹی کے ستائیسویں کانووکیشن کے موقع پر 1100 سے زائدطلبا و طالبات کو ڈگریاں تفویض کی گئیں
ایران سے اچھے تعلقات خطے کے مفاد میں ہیں اور ملک کو بھڑان سے نکالنے میں معاون ہوں گے،شہنیلہ خانزادہ
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے