کراچی سب کا مگر کراچی کے مسائل صرف کراچی والوں کے ہیں، بلال سلیم قادری
کراچی نے ہمیشہ ملک کے معاشی حالات کو بہتر کرنے کے لیے اہم کردار ادا کیا، سیکرٹری جنرل پاکستان سنی تحریک
منگل 16 اپریل 2024 12:54
(جاری ہے)
کراچی نے ہمیشہ ملک کے معاشی حالات کو بہتر کرنے کے لیے اہم کردار ادا کیا۔
پیٹرولیم مصنوعات ہوں یا بجلی،گیس ان سب کا بوجھ عوام کے ناتوا کاندھوں پر ڈال دیا گیا ہے۔ہر نئی آنے والی حکومت عوام کو ریلیف دینے کے دعوے تو کرتی ہے مگر آنے کے بعد وہی پرانی روایت برقرار رکھی جاتی ہیں۔بلال سلیم قادری کا مزید کہنا تھا کہ سابقہ حکومتوں نے شہر قائد کے مکینوں کے ساتھ ہمیشہ سوتیلی ماں جیسا سلوک کیا گیا ہے۔اگر کراچی کے حالات اسی طرح چلتے رہے تو پھر ملک کے معاشی حالات مزید خراب ہو جائیں گے۔حکومت کو چاہیے کہ کراچی کے لیے خصوصی ریلیف پیکج کا اعلان کر کے اس پر فوری عمل درآمد کرے۔کراچی کی خوشحالی سے ہی ملک میں خوشحالی آئے گی۔بیرونی ممالک سے کاروبار کے ذریعے ملک کا افراط زر بڑھانے والے بزنس مین بڑھتے ہوئے مسائل کے باعث دیگر ممالک میں جا کر کاروبار کرنے کا سوچ رہے ہیں۔وجہ صرف یہی ہے حکومت ان کے مسائل پر توجہ نہیں دے رہی ہے۔ان سب چیزوں کے ساتھ ساتھ کراچی کی تعمیر و ترقی کے لیے بھی حکومت کو لائے عمل بنانا پڑے گا۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام ..
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
میرے گھر میں جنات ہیں مگر اب ہم ان سب کے عادی ہوچکے ہیں، ماہ نور حیدر
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
آئل گیس اور توانائی کی 18ویں نمائش POGEEمیں نئی عالمی ٹیکنالوجیز پیش کی جائیں گی
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
میاں نوازشریف کا پارٹی صدربننا تازہ ہواکا جھونکا ثابت ہوگا۔
این بی پی زراعت کی ترقی اور خواتین کو زرعی شعبے میں بااختیار بنانے کیلئے کوشاں
فیڈریشن کی میڈیا کمیٹی کیلئے کاشف منیرکنوینر اور مسعود احمد صدیقی ڈپٹی کنوینر مقرر
اپیرل سورسنگ ٹیکس ورلڈ نمائش یکم جولائی سی3جولائی تک پیرس میں ہوگیٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان ..
اسٹیٹ بینک اور ما،لیاتی ادارے یکم مئی کو بند رہیں گے
بینکنگ محتسب پاکستان نے 2023 ئ میں بینک صارفین کو 1 ارب26 کڑور روپے سے زائد رقم کا ریلیف فراہم کیا
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان