ٹی ٹوئنٹی کی نئی درجہ بندی جاری، پاکستان پہلے نمبر برا جمان
بیٹنگ کی فہرست میں نیوزی لینڈ کے کولن منرو دوسرے اور آسٹریلین کپتان ایرون فنچ تیسرے نمبر پر موجود ہیں ،ْرپورٹ
اتوار 23 دسمبر 2018 18:50
(جاری ہے)
اسی طرح بیٹنگ کے شعبے میں سرفہرست کھلاڑی پاکستان کے بابر اعظم ہیں جنہوں نے 858 پوائنٹس کے ساتھ اپنی پوزیشن برقرار رکھی ہے۔
پاکستان کے فخر زمان تنزلی کے بعد 5ویں نمبر پہنچ گئے ،ْ اس فہرست میں تیسرے پاکستانی کا نمبر 28واں ہے جس پر 542 پوانٹس کے ساتھ موجود ہیں۔بیٹنگ کی فہرست میں نیوزی لینڈ کے کولن منرو دوسرے اور آسٹریلین کپتان ایرون فنچ تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔بائولنگ کے شعبے کی صورتحال بیٹنگ سے کچھ بہتر دکھائی دیتی ہے جہاں ابتدائی 10 ناموں میں پاکستان کے تین باؤلرز شامل ہیں۔باؤلنگ میں ٹی ٹوئنٹی جیسی تیز کرکٹ میں اسپن کا شعبہ کامیاب رہا ہے جہاں سرِفہرست 10 باؤلرز میں 9 اسپنر شامل ہیں۔افغانستان کے نوجوان لیگ اسپنر راشد خان بدستور پہلے نمبر پر موجود ہیں جبکہ پاکستان کے شاداب خان دوسرے، بھارت کے کلدیپ یادیو تیسرے، انگلینڈ کے عادل رشید چوتھے اور آسٹریلیا کے ایڈم زمپا پانچویں نمبر پر ہیں ،ْاسی طرح نیوزی لینڈ کے ایش سوڈھی چھٹے، بنگلہ دیش کے شکیب الحسن ساتویں، پاکستان کے فہیم اشرف آٹھویں، پاکستان کے عماد وسیم نویں اور جنوبی افریقہ کے عمران طاہر دسویں نمبر پر ہیں۔آل راؤنڈرز کی فہرست میں پاکستان کی کارکردگی انتہائی مایوس کن رہی ہے کیونکہ ابتدائی 10 کھلاڑیوں میں پاکستان کا صرف ایک ہی کھلاڑی شامل ہے۔آسٹریلیا کے گلین میکس ویل پہلے نمبر پر براجمان ہیں جبکہ دوسرے پر بنگلہ دیش کے شکیب الحسن اور تیسرے پر افغانستان کے محمد نبی موجود ہیں۔پاکستان کے محمد حفیظ 192 پوائنٹس کے ساتھ 10ویں نمبر پر ہیں جبکہ ان کے بعد پاکستان کے دوسرے کھلاڑی کا نمبر 13واں ہے جہاں شعب ملک 163 پوائنٹس کے ساتھ موجود ہیں۔کرک میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کوہاٹ، پولیس نے قومی خزانے کے قیمتی اثاثے لوٹنے والے ملزمان رنگے ہاتھوں گرفتار کرلئے
gایشیاکپ؛ مستقبل میں ٹورنامنٹ کی میزبانی کون کرے گا
کرکٹ آسٹریلیا آئی پی ایل میں اپنے کرکٹرز کے فٹنس مسائل اور آؤٹ آف فارم ہونے سے پریشان
شعیب ملک کی دوسری شادی سے متعلق شاہ رخ خان کی ویڈیو وائرل
کرکٹ آسٹریلیا کا پاک بھارت سیریز کرانے میں پھر دلچسپی کا اظہار
sکرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان کے دورہ آسٹریلیا کا شیڈول جاری
کرکٹ آسٹریلیا نے پاک بھارت سیریز کرانے میں دلچسپی ظاہر کر دی
شعیب ملک کی انسٹاگرام پوسٹ میں اہلیہ ثنا جاوید کو سالگرہ کی مبارکباد
ورلڈ کپ 1992 کی فتح کے 32 برس مکمل ہوگئے
کرکٹرعماد وسیم نے ریٹا ئرمنٹ واپس لے لی
پی ایس ایل پرفارمنس پر شمولیت کھلاڑی اور ٹیم کے ساتھ زیادتی ہے، احمد شہزاد
آسٹریلیا نے ایک بار پھر افغانستان کیخلاف سیریز ملتوی کردی
کرک سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار