ْپی ٹی آئی خوشاب کے رہنماؤں کی صداقت عباسی سے ملاقات ، پارٹی تنظیمی امور پر تبادلہ خیال

جمعہ 27 دسمبر 2019 13:16

خوشاب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 دسمبر2019ء) پی ٹی آئی خوشاب کے رہنماؤں ملک احسان اللہ ٹوانہ ایم این اے ،ملک غلام رسول سنگھاایم پی اے ملک فتح خالق بندیال ایم پی اے علی حسین خان بلوچ کی صدر شمالی پنجاب صداقت عباسی سے اسلام آباد میں ملاقات کی اور خوشاب ضلع کی سیاسی صورتحال اور پارٹی تنظیمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

(جاری ہے)

ملاقات میں پارٹی کی تنظیم سازی کے حوالے سے کارکنوں کی جدوجہد کو سراہا گیا ۔

متعلقہ عنوان :

خوشاب میں شائع ہونے والی مزید خبریں