خوشاب عدالت نے غیرت کے نام پردو خواتین کے مقدمہ قتل کافیصلہ سنادیا

ملزمان کو دو،دوبار سزائے موت اور دو،دو لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کا حکم

منگل 4 ستمبر 2018 14:01

خوشاب عدالت نے غیرت کے نام پردو خواتین کے مقدمہ قتل کافیصلہ سنادیا
سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 ستمبر2018ء) خوشاب عدالت نے غیرت کے نام پردو خواتین کے مقدمہ قتل کافیصلہ سناتے ہوئے ملزمان کو دو،دوبار سزائے موت اور دو،دو لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کا حکم سنادیا۔

(جاری ہے)

زرائع کے مطابق خوشاب تھانہ صدر کے علاقہ بستی ڈرہائی میں غیرت کے نام پر حسن،نصر،امیرنواز نے رشتہ داردو خواتین نادیہ حسن اور زمردبی بی کو قتل کر دیا جس پت تھانہ صدر میں درج دوہرے مقدمہ قتل کا فیصلہ سناتے ہوئے عدالت نے ملزمان کو دو، دو بار سزاموت اور دو،دو لاکھ روپے جرمانہ کا حکم سنایا۔

متعلقہ عنوان :

خوشاب میں شائع ہونے والی مزید خبریں