ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن خوشاب اورتحصیل بار قائد آباد کے الیکشن مکمل

ہفتہ 12 جنوری 2019 23:36

خوشاب ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 جنوری2019ء) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن خوشاب اورتحصیل بار قائد آباد کے الیکشن مکمل ۔تحصیل بار ایسوسی ایشن قائد آبادکے الیکشن میں ملک خالد اترا گروپ کے نواز بھٹی 18 ووٹ لے کر صدر منتخب مد مقابل امان اللہ گنجیال نی10 ووٹ حاصل کیے حبیب اللہ 17 ووٹ لے کر جنرل سیکٹری جبکہ ان کے مد مقابل پرویز ایڈووکیٹ11 ووٹ حاصل کر سکی: ?ڈسٹرکٹ با ایسوسی خوشاب کے الکیشن ین اترا گروپ کامیابعبدالرحمن اعوان 302 ووٹ صدر ,یونس اعوان 213 ووٹ رنراپ اختر عباس کھارا 340 ووٹ جنرل سیکرٹری ،تجمل حسین 169 رنر اپ ،طاھر شاہ 284 نائب صدرچوہدری عمر گوندل 228 رنراپ ،رانا عرفان رفیق 262 ووٹ جائنٹ سیکٹری ملک خلیل سلہال 249 رنراپ رہے ۔

(جاری ہے)

الیکشن سینیئر ممبر بار مملکسرفراز خان اعوان کی نگرانی میں ہوئے۔

خوشاب میں شائع ہونے والی مزید خبریں