ہیلتھ اور او ٹی سی سیکٹر کے تحفظات دور کیے جائیں اور اس کی ساکھ و عزت کا خیال رکھا جائے۔ کاشف انور کا مطالبہ
جمعہ 29 مارچ 2024 17:10
(جاری ہے)
کسی کوتاہی کی صورت میں براہ راست چھاپے مارنے کی بجائے پہلے وارننگ دی جائے اور معاملے کی تشہیر کر کے ساکھ متاثر نہ کی جائے وگرنہ برآمدی شعبہ پر منفی اثرات مرتب ہونگے۔
انہوں نے کہا کہ یہ سیکٹر معائنہ کرنے کی مخالفت نہیں کرتا تاہم اچانک چھاپوں کے طریقہ کار پر تحفظات رکھتا ہے۔انہوں نے کہا کہ کسی کمی کی صورت میں مینوفیکچرنگ یونٹس کو وارننگ دی جائے تو وہ اسے دور کرلیں گے۔ لاہور چیمبر کے صدر کاشف انور نے کہا کہ حکام کو مینوفیکچرنگ یونٹس کے ساتھ نرم رویہ اپنانا چاہیے ۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اسٹیٹ بینک کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس (آج )ہوگا
دنیا میں مصنوعات بیچنے کیلئے برینڈنگ ،مارکیٹنگ پر توجہ مرکوز کرنیکی ضرورت ہے ‘ اعجاز الرحمان
131.2ارب ڈالر کے غیر ملکی قرضے کا فرانزک آڈٹ کرایا جائے ‘ ٹیکس ایڈوائزرز ایسوسی ایشن
چھوٹے بڑے تاجر کی تفریق کے بغیر ٹیکس اسکیم میں رجسٹریشن کرائی جائے ‘ اشرف بھٹی
برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے کلو کمی
اتحادی حکومت کسی صورت عوام کے خیر خواہ نہیں ‘ فرخ جاوید مون
مسلم حکمرانوں کو کھل کر آزادی فلسطین کا پرچم بلند کرنا چاہیے ‘جے یو آئی(س)
ملک میں علماء اورکارکنوںکی پکڑ دھکڑ بند کی جائے‘ سنی علما ء کونسل
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
لیسکو کا بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری، مزید5 ملزمان بجلی چوری کرتے گرفتار،مقدمہ درج
غلط پالیسیوں نے ملک کو سیاسی و معاشی بحران پر پہنچادیا ‘ جے یو آئی
گندم کی کم قیمت پر فروخت کسانوں کا استحصال ہے‘متحدہ علما ء کونسل
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال