وزیراعلیٰ پنجاب سے سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خان، ارکان قومی و صوبائی اسمبلی، پارٹی ٹکٹ ہولڈر اور مسلم لیگی رہنمائوں کی ملاقاتیں
سپیکر پنجاب اسمبلی، ارکان اسمبلی اور مسلم لیگی رہنمائوں کا وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار ْپاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے دن رات عوام کی ترقی اور خوشحالی کیلئے کام کیا،شہبازشریف مخالفین کی تنقید کی پرواہ نہیں، الزامات کو خاطر میں لائے بغیر ترقی کا سفر جاری رہے گا، وزیراعلیٰ پنجاب
جمعرات 24 مئی 2018 23:32
(جاری ہے)
انہوںنے کہا کہ حکومت پنجاب نے تعلیم، صحت، مواصلات اور دیگر شعبوں میں شاندار ترقیاتی منصوبے متعارف کرائے۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت کو منصوبوں کی ریکارڈ مدت میں تکمیل اور 682 ارب سے زائد بچت کا اعزاز حاصل ہے۔انہوںنے کہا کہ اللہ تعالیٰ نے خدمت کا موقع دیا تو عوام کی ترقی اور خوشحالی کے مزید منصوبے لائیں گے۔ مخالفین کی تنقید کی پرواہ نہیں، الزامات کو خاطر میں لائے بغیر ترقی کا سفر جاری رہے گا۔ مخالفین مسلم لیگ (ن) کے ریکارڈ ساز ترقیاتی ایجنڈے سے خوفزدہ ہو کر ہمت ہار چکے ہیں۔ انہوںنے کہا کہ پاکستان کے باشعور عوام خدمت کرنے واالوں کو پہچانتے ہیں اور اسی کیساتھ ہیں۔ عوام الیکشن میں دھرنے اور احتجاج نہیں ، ترقی اور خوشحالی کو ووٹ دیں گے۔ انہوںنے کہا کہ عوام نے اعتماد کا اظہار کیا تو پہلے سے بڑھ کر خدمت کرینگے۔ پاکستان کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے سب کو مل کر کام کرنا ہوگا۔ وزیراعلیٰ سے ملاقات کرنیوالوں میں سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خان،رکن صوبائی اسمبلی غلام دستگیرلک، محمدالیاس ، عابد رضاکوتلہ، چوہدری مبشر،پیر اعجاز ہاشمی،اویس لغاری،بریسٹر رانا جاوید اقبال اوردیگر شامل تھے ۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
uچائلڈ پروٹیکشن بیورو میں ماں کے عالمی دن کے حوالے سے تقریب
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر نرسنگ شعبہ کی بہتری کیلئے کوشاں ہیں: خواجہ سلمان رفیق
ٌشہید ذوالفقار علی بھٹو کو سرکاری سطح پر قومی ہیرو کا اعزاز ملنا چاہئی: ملک عابد حسین اعوان
ض*ہمیں کسی بھی قیمت پر ن لیگ کی حکومت کا حصے دار نہیں بننا چاہیے : میاں ایوب
ّوزیر اعلیٰ کے پی کے منفی سیاست کو ترک کرکے عوام کی خدمت کی طرف توجہ دیں: حسن اشرف بھٹی
&جان لیوا مہنگائی کی وجہ سے دو وقت کی روٹی کا حصول بھی مشکل ہو چکاہی: انجینئر احمد حماد رشید
ایس ایچ او تھانہ پرانی انارکلی کے مبینہ ملزمان پر تشدد کی فوٹیج سامنے آ گئی
شاہد محمود کا ایم پی اے شعیب صدیقی کے اعزاز میں استقبالیہ
وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر نرسنگ شعبہ کی بہتری کیلئے کوشاں ہیں‘سلمان رفیق
جنہیں عوام نے مسترد کیا اُن کو ہی مسلط کیاگیا،فارم 47والی حکومت جعلی ہے‘ حافظ نعیم الرحمن
’’ماواں ٹھنڈیاں چھاواں ‘‘
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے صوبائی وزیر اریگیشن کاظم پیرزادہ کی ملاقات، محکمہ انہار کے امور پرتبادلہ ..
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
شادی سے انکار پر والدین نے 17 سالہ بیٹی کو مبینہ تشدد کے بعد زندہ جلا کر مارڈالا
-
پیپلزپارٹی کا ذوالفقار علی بھٹو کی تصویر والے کرنسی نوٹ جاری کرنے کا مطالبہ
-
ملک کے دور دراز علاقوں میں 2 نئے پاسپورٹ دفاتر قائم
-
کبھی نہیں چاہوں گا گورنر ہاؤس سازش کا حصہ بنے، فیصل کریم کنڈی
-
سیاستدان ایک دوسرے سے ہاتھ ملانے کو تیار نہیں ہوں گے تو مسائل کیسے حل ہوں گے، بلاول بھٹو
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز پاکستان میں ایک برانڈ بن چکی ہیں، عظمیٰ بخاری
-
پی ٹی آئی کا عمران خان کی صحت کے حوالے سے عدالتی حکم عدولی کے نوٹس کا مطالبہ
-
موبائل فونز کی قیمتوں میں 30 فیصد تک کمی کردی گئی
-
نو مئی کا رونا رونے والے 12 مئی کا سانحہ بھول گئے ہیں، حلیم عادل شیخ
-
وفاقی اور صوبائی حکومت ہوش کے ناخن لیں ‘ حافظ نعیم الرحمن
-
مدینہ کی ریاست کی بات کرنے والوں کو معلوم ہونا چاہیئے پہلا اصول معافی مانگنا ہے، گورنر سندھ
-
آئی ایم ایف کی پاکستان میں انتخابات کے باوجود برقرار سیاسی بے یقینی کی نشاندہی