جہانگیر ترین وزیر اعلیٰ کی تبدیلی کی خبروں پر بول اٹھے
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اپنی مدت پوری کیں گے، جہانگیر ترین نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی تبدیلی کے حوالے سے چلنے والی خبروں کی سختی سے تردید کر دی
مقدس فاروق اعوان جمعرات 25 اپریل 2019 11:01
(جاری ہے)
خیال رہے گذشتہ روز خبر سامنے آئی تھی کہ پنجاب میں تحریک انصاف عثمان بزدار بچاو اور ہٹاو گروپ میں تقسیم ہو گئی ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنماجہانگیر ترین پنجاب کے نئے وزیر اعلیٰ کے لیے متحرک نظر آتے ہیں۔
جہانگیر ترین نے لاہور میں چند ارکان اسمبلی کے انٹرویوز بھی کیے۔حسین بہادر دریشک،اسلم اقبال سمیت چند وزراء کےانٹرویوز کیے۔ گورنر چوہدری سرور نے عثمان بزدار کی حمایت میں صف بندی میں شامل ہیں۔محمود الرشیدعثمان بزدار کے حمایتی جب کہ علیم خان کا تعلق جہانگیر ترین کی طرف ہے۔چوہدری سرور کوعمران خان کے تحفظات دور کرنے کے لیے پریس کانفرنس کرنا پڑی۔جب کہ اسپیکرپنجاب اسمبلی پرویز الٰہی بھی عثمان بزدار کے حمایتی ہیں، : اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ ہم وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے ساتھ کھڑے ہیں۔جب کہ دوسری جانب یہ بھی بتایا جا رہا ہے کہ لاہور میں کابینہ میں شامل وزراء نے جہانگیر ترین سے ملاقات کی ۔ اس ملاقات میں وزرا نے اپنے محکموں کی کارگردگی سے متعلق جہانگیر ترین کو آگاہ کیا۔ جبجہانگیر ترین سے گورنر پنجاب کے بیان کے حوالے سے سوال کیا گیا تو انہوں نے سوال کے جواب میں مسکراتے ہوئے کہا کہ اس پر صرف ہنس ہی سکتا ہوں۔ واضح رہے کہ سپریم کورٹ سے نا اہلی کے باوجود جہانگیر ترین کی حکومت میں کئی خدمات ہیں۔ جہانگیر ترین کئی حکومتی اجلاسوں میں بھی وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر شرکت کرتے اور اپنی تجاویز پیش کرتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈی آئی جی آپریشنز کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ ،سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
محکمہ وائلڈ لائف کی کارروائی، سمگل شدہ جنگلی پرندوں کی بڑی کھیپ برآمد
شہریوں کی جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ذمہ داری ہے، ڈی آ ئی جی آ پریشنز
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
وزیراعلیٰ مریم نواز پنجاب میں خدمت کے نئے ریکارڈ قائم کریں گی، نسرین اختر ملک
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر سرکاری نرخ پر روٹی پر فروخت نہ کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاون جاری
وزیر اعلی ٰمریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد ..
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اے ڈی ایم ہولڈنگ لمیٹڈ کے وفد کی ملاقات
پنجاب بھرمیں1236ٹریفک حادثات میں11افراد جاں بحق1295زخمی ہوئے
وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کے کامیاب انعقاد کیلئی9 انتظامی کمیٹیاں تشکیل
ڈی جی سپورٹس پرویز اقبال کی زیر صدارت پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024کے حوالے سے اہم اجلاس
مسلم لیگ (ن) کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس 11مئی کو طلب
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار