جہانگیر ترین نے لندن میں بیٹھ کرساری منصوبہ بندی اور رابطے کیے
جہانگیر ترین تنہا تحریک انصاف کوبہت زیادہ نقصان پہنچا سکتاہے، ارکان ان کی عزت کرتے ہیں، عمران خان تو آدھا ہاتھ ملاتے ہیں۔ سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید
ثنااللہ ناگرہ اتوار 11 اپریل 2021 17:49
(جاری ہے)
شوگر انڈسٹری نے عمران خان کے مئوقف کو مسترد کردیا ہے۔ پرویزخٹک سے کوئی تنہائی میں مل کر پوچھے تو وہ کہے گا غلط ہورہا ہے، خیبرپختونخواہ میں بھی جہانگیرترین کا حصہ ہے، وہ پلاننگ کرسکتا ہے، زراعت میں تبدیلیاں لایا ہے، بروقت ادائیگیاں کرتا ہے۔
عمران خان نے یہ محاذ کھول کر بڑی غلطی کی ہے۔صلح کا دروازہ کھلا ہوا تھا، پیغامات بھی ہوتے تھے ، شاہ محمود قریشی کہتے وہ خود مل لیں۔ جہانگیرترین لندن میں منصوبہ بندی اور رابطے کرتا رہا، جہانگیرترین تنہا تحریک انصاف کو زیادہ نقصان پہنچا سکتا ہے، ارکان ان کی عزت کرتے ہیں، عمران خان تو آدھا ہاتھ ملاتے ہیں ،اب تو کورونا ہے ان میں ایسی عادات شروع سے ہیں۔ جہانگیرترین اکیلا گاڑی چلا رہا ہے۔ جہانگیرترین لندن میں فارغ بیٹھا رہا؟ باقی وقت وہ منصوبہ بندی اور رابطے کررہا تھا، وہ صلح کرنا چاہتا تھا، لیکن اب اسپیشل برانچ اور آئی بی نے صلح نہیں کرنا چاہتا۔اب جہانگیرترین کو پیپلزپارٹی بھی کھینچ رہی ہے۔ پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کو وزیراعظم بنانے کا خواب دیکھ رہے ہیں، تین صوبوں میں وہ اکثریت میں نہیں آسکتے، بلاول کی فی الحال شخصیت بھی نہیں ہے۔اسٹیبلشمنٹ ہی نہیں چاہتی، ن لیگ بھی کھینچ رہی ہے، لیکن بڑا بھائی کہتا بالکل نہیں۔نوازشریف نے توپیغامات بھیجے لیکن وہ نہیں ملا، معذرت کی کہ میں نے حکومت سے آپ کو نکلوایا، لیکن ہم کیسے اکٹھے چل سکتے ہیں؟جہانگیرترین جب شہبازشریف کے ساتھ رہے تو کام کیا، پرویزالٰہی کے ساتھ بھی کام کیا، ہر جماعت میں ایک بڑا بھائی بیٹھا ہوا ہے۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
این ٹی ڈی سی انٹر ڈیپارٹمنٹل ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہو گیا، جنرل منیجر (ایچ آر) کی ٹیم فاتح
ْحکومتی غیرحکیمانہ روِش کی وجہ سے گندم کا کاشتکار بدترین بلیک میلنگ کا شکار ہے،لیاقت بلوچ
وزیر اعلیٰ پنجاب کا منشیات کے ناسور کے خاتمہ کا مشن، پنجاب پولیس صوبہ بھر میں مصروف عمل
پنجاب پولیس کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب ، شیلڈز، میڈلز اور سی سی ون سے نوازا گیا
پنجاب پولیس کی اپنے شہدا، حاضر سروس ملازمین کے بچوں کی اعلیٰ تعلیم کیلئے اہم کامیابی
ماضی میں بعض جگہوں پر ذاتی مفادات کیلئے انڈسٹریل اسٹیٹسں بنیں،آئندہ کوئی انڈسٹریل اسٹیٹ زرعی زمین پر ..
پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں،ذیشان رفیق
باہمی تعاون بھائی چارے کا فروغ خوشگوار معاشرہ کی تشکیل ممکن بنا سکتا ہے، گورنر پنجاب
بختاور بھٹو بھی وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی معترف
نواز شریف سے مسلم لیگ (ن) کی صدارت سنبھالنے کی درخواست، تنظیمی اجلاس میں متفقہ قرارداد منظور
مسلم لیگ (ن) پنجاب کا تنظیمی اجلاس ، محمد نوازشریف کو پارٹی صدر بنانے کے حق میں متفقہ قرارداد منظور
نواز شریف دوبارہ پارٹی کی صدارت کا منصب سنبھا لیں ، رانا ثنا اللہ
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم