پنجاب حکومت نے ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بھائی کے ہاتھوں بہن کے قتل کو ہائی پروفائل قرار دیدیا
وزیراعلیٰ پنجاب کے ویژن کے تحت خاتون کے بہیمانہ قتل کو ہائی پروفائل ڈکلیئر کیا گیا ہے، ڈسٹرکٹ پولیس افسر،سپرنٹنڈنٹ آف پولیس اور ڈسٹرکٹ پراسیکیوٹر کو یکم اپریل کو طلب کیا گیا ہے
فیصل علوی جمعہ 29 مارچ 2024 16:15
(جاری ہے)
واضح رہے کہ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی بھابھی اور بھائی نے ملزمان پر لڑکی سے زیادتی کا الزام عائد کیا تھا اور کہا تھا کہ ملزمان نے انہیں بھی جان سے مارنے دھمکیاں دی تھیں۔
ماریہ کے بھائی شہباز اور بھابھی نے ملزمان فیصل اور عبدالستار پر لڑکی سے زیادتی کا الزام عائد کردیا۔منظر عام پر آنے والی ویڈیو میں یہی خاتون قتل کے وقت بنائی جانے والی ویڈیو میں بھی نظر آرہی تھیں، جبکہ قتل کی ویڈیو بنانے والا شہباز ہے۔مقتولہ کی بھابی نے بتایا کہ ماریہ میری نند تھی، ہم جہاں رہتے تھے وہاں میرا بندہ (شوہر) مزدوری کرتا تھا، میری دو بیٹیاں ہیں، ماریہ اس کا بھائی اور باپ گھر پر رہتے تھے، ہم روزے رکھنے کیلئے گھر آئے کہ روزے گھر پر رکھیں گے، جب ہم گھر آ ے تو ماریہ میرے آگے روئی، وہ کہنے لگی کہ بھابھی میرے ساتھ ایسے ایسے ظلم ہورہا ہے، میرے بھائی کو بتوٴ کہ وہ مجھے انصاف دلائے اور باپ اور بیٹے سے بچائے۔یاد رہے کہ تھانہ صدر ٹوبہ کی حدود کے علاقے چک نمبر 477 ج ب آلو وال میں 17 اور 18 مارچ کی شب ماریہ نامی لڑکی کوگلا دبا کر قتل کیا گیا۔گزشتہ روزبھائی کے ہاتھوں اپنی بہن کی گلا دبا کر قتل کرنے کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں مرنے والی لڑکی ماریہ کے والد بھی قتل کے موقع پر آرام سے سب کچھ دیکھتے رہے ۔ ملزم فیصل نے نے 3 منٹ تک بہن کے منہ پر تکیہ رکھا۔ کمرے میں باپ اور گھر کے دیگر افراد بھی موجود تھے۔منظرعام پرآنے والی ویڈیو میں رشتہ دار قتل کی ویڈیو بناتا رہا جبکہ باپ اور ایک عورت بھی اس موقع پر موجود تھے جو سکون سے قتل کا منظر دیکھتے رہے۔ قتل کے بعد لڑکی کی خاموشی سے تدفین بھی کر دی گئی۔ ملزمان کے خلاف پولیس کی مدعیت میں قتل کا مقدمہ درج کرتے ہوئے باپ اور بیٹے کوگرفتار کرلیاگیا تھا جبکہ مقتولہ کے دوسرے بھائی نے قبرکشائی کی درخواست بھی دی تھی۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان نے کیو یز کوآخری ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ میں 9 رنز سے شکست دیدی، دونوں ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ..
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر ..
شالامار انسٹیٹیوٹ آ ف ہیلتھ سائنسز میں آٹھویں انٹر نیشنل کانفرنس کا آ غاز
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
مہنگی نان روٹی بیچنے والے 57 تنور مالکان کے خلاف مقدمات، 39گرفتار، لاکھوں کے جرمانے
مسلسل 5سال سے بورڈ کے امتحانات میں فیل ہونے والے طالبعلم کی خودکشی کی کوشش
وکلا کے خلاف مقدمات فی الفور ختم کئے جائیں‘آل پاکستان وکلا ء کنونشن کا اعلامیہ جاری
وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر منشیات کی لعنت کو جڑ سے ختم کرنے کیلئے پنجاب پولیس کا کریک ڈائون جاری
بچوں اور خواتین سے زیادتی وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ریڈ لائن
آئی جی پنجاب ڈاکٹرعثمان انور کی زیر صدارت اہم فالو اپ اجلاس
کاہنہ میں دیرینہ دشمنی کی آڑ میں 2افراد کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا ، ملزمان موقع سے فرار
ایسے تعلیمی ادارے بنائیں گے جہاں طلبہ بلا تفریق تعلیم حاصل کریں‘ وزیر تعلیم
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے