وزیر اعلیٰ مریم نواز ،نواز شریف و دیگر کی مری سے لاہور واپسی

منگل 16 اپریل 2024 17:21

وزیر اعلیٰ مریم نواز ،نواز شریف و دیگر کی مری سے لاہور واپسی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اپریل2024ء) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف مری سے واپس لاہور پہنچ گئیں۔ قائد مسلم لیگ (ن) وسابق وزیراعظم نواز شریف بھی مریم نواز کے ہمراہ مری سے لاہور پہنچے ۔

(جاری ہے)

حسن نواز اور حسین نواز بھی وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے ہمراہ لاہور پہنچے ۔ تمام افراد کو سخت سکیورٹی حصار میں انکی رہائش گاہ لے جایا گیا ۔وزیراعلی پنجاب مریم نواز اور نواز شریف نے مری میں تقریباً 5 روز تک قیام کیا۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں