عمران خان کی پالیسیوں کا مقصد اور ایجنڈا ملکی معیشت کی تباہی ،
ذاتی دوستوں کو نوازنا ہے ‘مخدوم احمد محمود سیاسی اناڑی اور مسافروں کے ٹولے نے کشکول اٹھا کر ملک و قوم کی سلامتی خطرئے میں ڈال دی ہے‘صدر پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب
منگل 16 اکتوبر 2018 15:55
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پاکستان جن معاشی مشکلات کا شکار ہے خطرہ ہے کہ اس کو بلیک لسٹ پر نہ ڈال دیا جائے غریب لوگوں کو ایک کروڑ نوکریاں دینے کے دعویداروں نے سرکاری ملازمین کو بیروزگار اور ناتجربہ کار زاتی دوستوں پر مشتمل وزیروں مشیروں کی فوج بھرتی کرنے پر توجہ صرف کر رکھی ہے ۔
آئی ایم ایف کی شرائط پر ملکی اداروں کی نجکاری قبول نہیں کی جائے گی ۔قوم کو آئی ایم ایف ورلڈ بنک کے رحم و کرم پر چھوڑنے کی بیرونی سازشوں کے زمہ داران کو بے نقاب کیا جائیگا ۔انہوںنے کہا کہ غریب دشمن حکومت سے جان چھڑانے کیلئے تمام اپوزیشن جماعتوں کو ایک نکاتی ایجنڈئے پر اکٹھا ہونا ہوگا ،حکمرانوں کے پاس کوئی ویزن ہے اور نہ ہی معاشی ایجنڈا روپے کی قدر میں کمی سنگین مسائل کو جنم دئے گی۔ ڈالر کی قیمت بڑھنے سے نہ صرف صنعت و تجارت متاثر یوگی مہنگائی میں بھی اضافہ ہوگا ،مہنگائی کے طوفان سے تبدیلی نہیں تباہی آئیگی ۔مخدوم احمد محمود نے کہا کہ ملک میں جنگل کا قانون نظر آرہا ہے کوئی پوچھنے والا نہیں ،قانون نافز کرنیوالے اداروں کو اپوزیشن جماعتوں کی کردار کشی اور انہیں حراساں کرنے پر مرکوز کر رکھا ہے ،پیپلزپارٹی اصولی سیاست پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرئے گی اور نہ ہی خاموش تماشائی بنے گی۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
ملٹی سیکٹورل سموگ ایکشن پلان پر آئندہ ہفتے سے عملدرآمد شروع ہوجائے گا
پنجاب یونیورسٹی نے آل پاکستان ایچ ای سی جوڈو مین چیمپئن شپ میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی
پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد( کل) ہوگی
پنجاب یونیورسٹی نے ایم بی اے اور ایم ایس سی آئی ٹی کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا
پنجاب یونیورسٹی لائبریری کے زیر اہتمام ورلڈ بک اینڈ کاپی رائٹ ڈے پر تقریب کا انعقاد
صوبائی وزیر تعمیرات ملک صہیب احمد بھرتھ کی زیر صدارت شاہراہوں کی تعمیر کا جائزہ اجلاس
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
نیشنل سکول آف پبلک پالیسی کے زیر اہتمام پروجیکٹ مینجمنٹ پر2 روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
لاہور پولیس نے رواں سال اب تک 1213سرچ اینڈ کومبنگ آپریشنز کئے،ترجمان
حکومت کسان کو ہر صورت ریلیف دے گی ،ملک محمد احمد خان
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا ..
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے