مریم نواز کے کوئی بھی طریقہ استعمال کرکے حکومت گرانے کے بیان پر جماعت کو اختلاف ہے ‘ شاہد خاقان عباسی
انہی طریقوں کی وجہ سے ہم یہاں تک پہنچے ہیں،ملک میں خرابی کی وجہ یہ ڈیلیں ہیں ،اسٹیبلشمنٹ سے کسی قسم کی بات چیت نہیں ہوئی
پیر 17 جنوری 2022 12:10
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ میں اور مریم نواز پارٹی کے کارکن ہیں لیڈر نواز شریف ہیں، خواجہ آصف کی بات درست ہے بیانیہ شہباز شریف کا چلے گا اور شہباز شریف کا بیانیہ وہی ہے جو مسلم لیگ (ن) کا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ملک میں ہر الیکشن چوری ہوا ہے، جو بھی حکوت آئی عوام کی نمائندگی کیلئے نہیں آئی،خاص مقصد کیلئے لایا گیا۔ ای وی ایم الیکشن کے نظام کی تباہی ہے جب تک الیکشن چوری ہوں گے ملک کا نظام ٹھیک نہیں ہوسکتا۔شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ اپوزیشن کے 12 ارکان اجلاس میں نہیں تھے ان کی مجبوریاں تھیں جبکہ وزرا ء اور اتحادی منی بجٹ میں ووٹ دینے کو تیار نہیں تھے، جس دن بیساکھی ہٹے گی حکومت اکثریت کھو بیٹھے گی۔انہوں نے کہا کہ بات کرنے کی واحد جگہ پارلیمان ہی ہے، لانگ مارچ مسائل کو اجاگر کرنے کا طریقہ ہے، عوامی اجتماع سے حکومت پر کوئی دبائو نہیں پڑتا۔انہوں نے کہا کہ پارٹی میں کسی نے مطالبہ نہیں کیا کہ نواز شریف واپس آئیں، ایاز صادق نے جو بات کی وہ ان کی سوچ میں ہوگی جب ایازصادق سے پوچھا کہ آپ نے نواز شریف کی واپسی سے متعلق کیا بیان دیدیا تو جواب ملا سال تو نہیں بتایا تھا۔انہوںنے کہا کہ یہ حقیقت ہے پاکستان میں گیس کم ہوتی جارہی ہے مگر ایل این جی چھوڑ کر فرنس آئل امپورٹ کرنا 100 فیصد کرپشن ہے۔انہوں نے کہا کہ حکومت میں 18 لوگ ایسے ہیں جن کا کام صرف ٹی وی پر جھوٹ بولنا ہے، حکومت کا میڈیکل بورڈ یہاں ہے،مریض لندن میں ہے،نواز شریف ہسپتال میں داخل نہیں تھے اس لیے ویزے میں توسیع نہیں ہوئی، نواز شریف علاج کروا کر واپس آئیں گے۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈی آئی جی آپریشنز کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ ،سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
محکمہ وائلڈ لائف کی کارروائی، سمگل شدہ جنگلی پرندوں کی بڑی کھیپ برآمد
شہریوں کی جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ذمہ داری ہے، ڈی آ ئی جی آ پریشنز
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
وزیراعلیٰ مریم نواز پنجاب میں خدمت کے نئے ریکارڈ قائم کریں گی، نسرین اختر ملک
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر سرکاری نرخ پر روٹی پر فروخت نہ کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاون جاری
وزیر اعلی ٰمریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد ..
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اے ڈی ایم ہولڈنگ لمیٹڈ کے وفد کی ملاقات
پنجاب بھرمیں1236ٹریفک حادثات میں11افراد جاں بحق1295زخمی ہوئے
وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کے کامیاب انعقاد کیلئی9 انتظامی کمیٹیاں تشکیل
ڈی جی سپورٹس پرویز اقبال کی زیر صدارت پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024کے حوالے سے اہم اجلاس
مسلم لیگ (ن) کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس 11مئی کو طلب
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار