فاٹا اصلاحات میں مزید تاخیر برداشت نہیں کرینگے، ارشاد خان صافی
سینٹ سے جلد فاٹا اصلاحات کو عملی جامہ پہنا کر 2018 ء الیکشن سے پہلے صوبائی نشستیں، این ایف سی ایوارڈ اور سپریم کورٹ کے دائرہ اختیار کو فاٹا تک بڑھائینگے بعض فاٹا پارلیمنٹیرینز اصلاحات میں رکاوٹ بنے ہوئے ہیں، فاٹا یوتھ جرگہ اسلام آباد میں جلد دھرنا دینے کیلئے تیاری کر رہے ہیں،ایگزیکٹوممبر فاٹا یوتھ جرگہ
جمعہ 16 مارچ 2018 19:38
(جاری ہے)
کیونکہ کوئی بھی لیڈر فاٹا اصلاحات میں مخلص نہیں ہے۔
مگر اب ہم فاٹا یوتھ کی شکل میں میدان میں نکلے ہیں اور فاٹا یوتھ کی آواز کو گھر گھر، گلیوں اور کوچوں تک پہنچائینگے۔ اور فاٹا اصلاحات سے عوام کو آگاہ کرینگے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ اگر 2018 ء الیکشن سے پہلے پہلے صوبائی نشستوں کی منظوری، ایف سی ایوارڈ میں فاٹا کا حصہ اور ہائی کورٹ و سپریم کورٹ کے دائرہ اختیار کو فاٹا تک نہ بڑھایا گیا تو ہم فاٹا کے تمام نوجوانوں کو اکٹھا کر کے اسلام آباد میں مطالبات کی منظوری تک دھرنا دینگے۔ایک طرف ایجنسی کے عوام کو بنیادی مشکلات تعلیم، صحت، مواصلات، پینے کے پانی، بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ سے تنگ ہیں۔ تو دوسری طرف فاٹا اصلاحات ایک ڈرامہ بنا ہوا ہے۔ فاٹا میں اجتماعی ترقیاتی منصوبوں کی ضرورت ہے کیونکہ دہشت گردی سے تباہ شدہ قبائل ایک بار پھر ترقی کی راہ پر گامزن کرنا وقت کا تقاضا ہے۔ انہوں نے دھمکی دی کہ حکومت فوری طور پر سینٹ سے فاٹا اصلاحات بل فوری طور پر منظور کر کے نافذ کریں۔ تاکہ قبائلی عوام ملک کے دیگر حصوں کی راہ پر گامزن ہو سکیں۔مہمند ایجنسی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مہمند ،مسلسل بارش کے باعث دیوار گرنے سے چار بچے زخمی ،ہسپتال منتقل
مہمند، قبائلی اضلاع میں قائم ہونیوالے پختونخوا ایف ایم ریڈیوز سٹیشنز فنڈز کی عدم فراہمی کے باعث بند ..
اربن پالیسی اینڈ پلاننگ یونٹ کامقامی صحافیوں کیساتھ مہمند کی ترقی و خوشحالی بارے مشاورتی اجلاس
مہمند ،خوشحال خان شہید کے پانچوں قاتلوں کو گرفتار کرلیا گیا
پاک فوج کی جانب سے ضلع مہمند میں تعلیم کے فروغ کیلئے اقدامات جاری
مہمند،برہ کدی باد سیاہ کلی میں جے یو آئی کا جلسہ، درجنوں افراد پارٹی میں شامل
مہمند پریس کلب کے سالانہ انتخابات مکمل،شاکراللہ صدر اور بشیرخان جنرل سیکرٹری منتخب
مہمند، این اے 26کیلئے 16 امیدوار میدان میں اتر گئے
مہمند ،ٹرائبل یونین آف جرنلسٹ کے سالانہ انتخابات مکمل ،قاضی فضل اللہ صدر خادم خان آفریدی جنرل سیکرٹری ..
سی ٹی ڈی مہمند ریجن نے کارروائی کر کے دہشت گرد اور 6 سہولت کاروں کو گرفتار کر لیا
ٹرائبل یونین آف جرنلسٹس کی مرکزی کابینہ و ایگزیکٹیو کونسل نے الیکشن کمیٹی تشکیل دیدی
چیئرمین واپڈا کا مہمند ڈیم کا دورہ، مختلف سائٹس پر تعمیراتی پیش رفت کا جائزہ لیا
مہمند ایجنسی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار