آئندہ24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہنے اورصبح کے وقت دھند پڑنے کاامکان ہے،محکمہ موسمیات

منگل 21 نومبر 2023 23:20

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 نومبر2023ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہنے اورصبح کے وقت دھند پڑنے کاامکان ہے۔

(جاری ہے)

منگل کے روز ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 26.2اورکم سے کم 12.4سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔صبح 8 بجے ہوا میں نمی کاتناسب88فیصد اور شام 5بجے47فیصدتھا۔آج بدھ کے روز طلو ع آفتاب صبح 6بجکر43منٹ پر اور غروب آفتاب شام 5بجکر16منٹ پر ہوگا۔

متعلقہ عنوان :

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں