آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلود اورصبح کے وقت دھند چھائی رہے گی ،محکمہ موسمیات

جمعہ 15 دسمبر 2023 20:48

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 دسمبر2023ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلود، سرد اورصبح کے وقت دھند چھائی رہے گی ۔

(جاری ہے)

جمعہ کے روز ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت21.5اورکم سے کم08.5سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔صبح 8 بجے ہوا میں نمی کاتناسب100فیصد اورشام 5بجے56فیصدتھا۔آج ہفتہ کوطلو ع آفتاب صبح7بجکر01منٹ پراورغروب آفتاب شام 5بجکر17 منٹ پرہوگا۔

متعلقہ عنوان :

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں