آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم سرداورخشک رہے گا، محکمہ موسمیات

منگل 9 جنوری 2024 19:57

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 جنوری2024ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم سرداورخشک رہے گا جبکہ صبح اورشام کے وقت دھند چھائی رہے گی ۔

(جاری ہے)

منگل کے روز ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت13.2اورکم سے کم04.5سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔صبح 8 بجے ہوا میں نمی کاتناسب100فیصد اورشام 5بجے77فیصدتھا۔بدھ کو طلو ع آفتاب صبح7بجکر10منٹ پر اور غروب آفتاب شام 5بجکر 33 منٹ پر ہوگا۔

متعلقہ عنوان :

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں