آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم سرد و خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

بدھ 31 جنوری 2024 17:54

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 جنوری2024ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم سرداورخشک رہے گاجبکہ صبح کے وقت دھندکاامکان ہے۔

(جاری ہے)

بدھ کے روز ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت21.0اورکم سے کم9.8سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ،صبح 8 بجے ہوا میں نمی کاتناسب94فیصد اورشام 5بجے61فیصدتھا۔جمعرات کو طلو ع آفتاب صبح7بجکر03منٹ پراورغروب آفتاب شام 5بجکر53منٹ پر ہوگا۔

متعلقہ عنوان :

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں