آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم سرداورمطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا، محکمہ موسمیات

پیر 4 مارچ 2024 22:45

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 مارچ2024ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم سرداورمطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا۔

(جاری ہے)

سوموار کو ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت20.5اورکم سے کم7.0سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔صبح 8 بجے ہوا میں نمی کاتناسب79فیصد اورشام 5بجے31فیصدتھا۔ منگل (کل) کو طلو ع آفتاب صبح6بجکر35منٹ پر اور غروب آفتاب شام 5بجکر17منٹ پر ہوگا۔

متعلقہ عنوان :

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں