آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان میں موسم سرداورمطلع ابر آلود رہے گا

جمعرات 7 مارچ 2024 23:10

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 مارچ2024ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم سرداورخشک رہے گا جبکہ صبح کے وقت دھند ہوگی۔

(جاری ہے)

جمعرات کے روز ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت24.1 اورکم سے کم 9.8سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔صبح 8 بجے ہوا میں نمی کاتناسب 82فیصد اور شام 5بجے31فیصدتھا۔

متعلقہ عنوان :

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں