منشیات برآمد،منشیات فروش گرفتار،مقدمہ درج

منگل 9 اپریل 2024 15:05

مظفرگڑھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 اپریل2024ء) مظفرگرھ پولیس نے منشیات کے خلاف کامیاب کارروائی کی،پولیس ترجمان کے مطابق منشیات و شراب فروشوں کے خلاف ایس ایچ اوتھانہ جتوئی نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کاروائی کے دوران ملزم محمد جعفر سے دوران ریڈ 2200 گرام چرس برآمد کرلی جبکہ دوسری کارروائی کرتے ہوئےملزم محمد ندیم سے 30لیٹر دیسی شراب سمیت 65 لیٹر لہن اور چالو بھٹی برآمد کرکے مقدمات درج کرلیے اور ملزمان کوگرفتار کرکے حوالات تھانہ بند کر دیا ہے۔\378

متعلقہ عنوان :

مظفر گڑھ میں شائع ہونے والی مزید خبریں