
تحریک انصاف کسی کے ریموٹ کنٹرول سے نہیں چلتی،پرویز خٹک
2023کے عام انتخابات میں سندھ سمیت پورے ملک میں کلین سویپ کریں گے
ہفتہ 15 جنوری 2022 23:44
(جاری ہے)
عمران خان پاکستانی عوام کو کرپشن سے پاک پاکستان دینے کی جدوجہد میں مصروف عمل ہیں۔بلدیاتی الیکشن کے دوسرے مرحلے میں مخلص اور باکردار کارکنان کو پارٹی ٹکٹ دیا جائیں گا۔نوشہرہ کی عوام کے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے میرے بیٹے اسحاق خٹک کو بھاری اکثریت سے کامیاب کروایا۔عوام کی خدمت کا سفر جاری رہے گا۔ان خیالات کا اظہار انہوںنے آمان گڑھ،پہاڈی کٹی خیل اور آضاخیل میں عوامی شمولیتی جلسوں سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔وفاقی وزیردفاع پرویزخٹک کا نادرا افس کا اچانک دورہ عوام کو سہولیات دینے اور عوام کے مسائل حال کرنے کا حکم دے دیا۔
متعلقہ عنوان :
نوشہرہ شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:
Your Thoughts and Comments
نوشہرہ سے متعلقہ
نوشہرہ خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترپاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پی ایم اے کا 15ممالک میں مونکی پاکس کے پھیلاؤ پرتشویش کا اظہار
-
گھروں پر چھاپوں اور گرفتاریوں کے لیے جاری کریک ڈائون کے بعدپی ٹی آئی کے سرگرم ارکان روپوش ہوگئے
-
کرائم منسٹر کو اندازہ ہوگیا ہے ان کا تخت الٹنے والا ہے، امپورٹڈ حکومت نے پر امن تحریک کو انقلاب میں بدل ڈالا ہے، حلیم عادل شیخ
-
کراچی ، مسافروں میں منکی پاکس کو روکنے کیلئے اسکریننگ کا آغازکردیاگیا
-
سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کا متحدہ عرب امارات کے سفارتخانہ کا دورہ، شیخ خلیفہ بن زید النہیان کے انتقال پر سفیر حماد عبید ابراہیم سالم الزابی سے اظہار تعزیت
-
پی آئی اے کی فضائی میزبان قیمتی موبائل فونز کی اسمگلنگ میں ملوث
-
عالمی منڈی میں خام تیل کے نرخوں میں کمی
-
عدالت نے پولیس کو شیخ رشید احمد کی گرفتاری سے روک دیا
-
نیشنل فری لانس ٹریننگ پروگرام کے نئے تربیتی مرحلے کیلئے درخواستوں کی وصولی کا آغاز
-
ملک میں بنیادی انسانی حقوق پامال ہورہے ہیں‘ آئین کی خلاف ورزی ہورہی ہے اعلی عدلیہ اس پر ازخود نوٹس لے.عمران خان کا مطالبہ
-
تہاڑ جیل میں غیر قانونی طورپر نظربندکشمیر ی حریت رہنما یاسین ملک کی رہائی کے لئے مظفرآباد میں ریلی اوردھرنا
-
اوپن یونیورسٹی نے اقبال شناسی کی تحریک پر کام کا آغاز کردیا،پروفیسر فتح محمد ملک
مزید خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.