ضلع نوشکی میں دو مختلف واقعات میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 11 افراد قتل
قومی شاہراہ پر ایک بس سے مسلح افراد نے 9 مسافروں کو اغوا کرکے قتل کردیا، پولیس حکام قتل کیے گئے مسافروں کا تعلق پنجاب کے علاقے منڈی بہائوالدین، گوجرانوالہ اور وزیر آباد سے ہے، رپورٹ واقعے کے مجرموں اور ان کے سہولت کاروں کو قرار واقعی سزا دی جائے گی،وزیراعظم شہباز شریف نے واقعے کی رپورٹ بھی طلب کرلی پاکستانی ایک قوم ہیں ،ایک رہیں، نفرت بانٹنے والوں کا نام ونشان نہیں رہے گا، مریم نواز ……ملوث دہشتگردوں کو معاف نہیں کیا جائیگا ، سرفراز بگٹی
ہفتہ 13 اپریل 2024 12:25
(جاری ہے)
وزیراعظم شہباز شریف نے نوشکی میں قومی شاہراہ پر بس سے اغوا کے بعد مسافروں کے قتل کی مذمت اور گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
شہباز شریف نے لواحقین سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ واقعے کے مجرموں اور ان کے سہولت کاروں کو قرار واقعی سزا دی جائے گی۔وزیراعظم شہباز شریف نے واقعے کی رپورٹ بھی طلب کرلی۔انہوںنے کہاکہ رنج کی اس گھڑی میں سوگوار خاندانوں کے ساتھ کھڑے ہیں، دہشت گردی کے عفریت کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے۔وزیر اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے نوشکی میں فائرنگ سے 11 افراد کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ واقعے میں ملوث دہشت گردوں کو معاف نہیں کیا جائے گا۔وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے بھی نوشکی میں بس مسافروں کو اغوا کرکے قتل کرنے کے واقعہ کی مذمت کی ہے۔مریم نواز واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے سوگوار خاندانوں سے اظہار تعزیت کی۔وزیراعلی پنجاب نے کہا کہ پاکستانی ایک قوم ہیں اور ایک رہیں، نفرت بانٹنے والوں کا نام ونشان نہیں رہے گا۔متعلقہ عنوان :
نوشکی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ھ*نوشکی، بجلی لوڈشیڈنگ کے مسئلہ پر زمیندار ایکشن کمیٹی اور آل پارٹیز کا مشترکہ اجلاس
نوشکی میں دہشتگرد حملے میں ملوث 4 ملزمان گرفتار
نوشکی میں دہشتگرد حملے میں ملوث 4 ملزمان گرفتار
غ*بجلی لوڈ شیڈنگ اب پورا نوشکی کا مسئلہ بن چکا ہے ، زمیندار ایکشن کمیٹی نوشکی
نوشکی پاک آرمی ایف سی اور ضلعی انتظامیہ کا ریسکیو اور ریلیف آپریشن جاری
نوشکی جاںبحق افراد کی تعداد 12ہو گئی
آئی جی پولیس بلوچستان عبدالخالق شیخ کا نوشکی میں مزدوروں کے قتل کے جائے وقوعہ کا دورہِ
نوشکی، بورنالہ ڈاک میں سیلابی ریلے کے باعث درجنوں دیہات کا شہر سے تیسرے روز بھی زمینی رابطہ منقطع
آئی جی پولیس بلوچستان کانوشکی میں مزدوروں کے قتل کے جائے وقوعہ کا دورہ
نوشکی میں پیش آنے والے افسوسناک واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا گیا
نوشکی کے قریب نقاب پوش افراد گاڑی میں آئے،بس کوروکا،9 افراد کو اتارکربس ڈرائیور کو آگے جانے کا کہا، ..
y نوشکی واقعہ میں بس میں سوار ایک مسافر کا بیان سامنے آگیا
نوشکی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان