جہانگیر ترین اورفردوس عاشق کی درگاہ حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکرحاضری

پیر 25 ستمبر 2023 20:20

جہانگیر ترین اورفردوس عاشق کی درگاہ حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکرحاضری
پاکپتن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 ستمبر2023ء) چیئر مین استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر ترین اور سابق وفاقی وزیر فردوس عاشق کی پاکپتن آمد۔دونوں رہنمائوں نے درگاہ حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکر حاضری دی۔

(جاری ہے)

درگاہ حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی ۔سیلاب متاثرہ علاقے کا وزٹ کیا نقصان کا جائزہ لیا گیا۔جہانگیر ترین نے سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے امدادی چیک اور راشن تقسیم کیامتاثرین کے لئے ٹرکوں میں موجود 50 لاکھ مالیتی سامان اور رقم متاثرین میں تقسیم کیا گیا .

پاکپتن میں شائع ہونے والی مزید خبریں