پتوکی،لیسکو ٹیموں نے بجلی چوری میں ملوث 7افراد کو پکڑ لیا مقدمات درج

منگل 16 اپریل 2024 23:24

پتوکی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 اپریل2024ء) لیسکو ٹیموں نے بجلی چوری میں ملوث 7افراد کو پکڑ لیا مقدمات درج ۔

(جاری ہے)

لیسکو ٹیموں نے تحصیل پتوکی کے مختلف علاقوں میں بجلی چوروں کیخلاف کارروائیاں کیں لیسکو ٹیموں نے دوران کاروائی بجلی چوری میں ملوث 7افراد پکڑلئے لیسکو ٹیموں نے بجلی چوروں کیخلاف کاروائیاں،پتوکی،سرائے مغل،ہلہ،جمبر،پھولنگر میں کیں لیسکو ٹیموں نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان ڈائر یکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرتے پائے گئے پولیس نے لیسکو افسران کی مدعیت میں ملزمان کیخلاف الگ الگ مقدمات درج کرلئے ۔

متعلقہ عنوان :

پتوکی میں شائع ہونے والی مزید خبریں