}میئر پشاور حاجی زبیر علی بارش و سیلاب متاثرین کے مسیحا بن گئے
متاثرہ خاندان فوٹو سیشن کے نہیں حقیقی مدد کے حقدار ہیں صوبائی حکومت عوام کی توقعات پر پوری نہیں اتری میئر پشاور
بدھ 17 اپریل 2024 18:10
(جاری ہے)
میئر حاجی زبیر علی کی نگرانی میں متاثرہ علاقوں میں بارش و سیلاب سے متاثرہ بیماریوں میں مبتلا خاندانوں کے لیے میڈیکل ٹیم اور ادویات بھی پہنچائیں گئیں۔ اس موقع پر میئر پشاور حاجی زبیر علی نے کہاکہ متاثرہ خاندان فوٹو سیشن کے نہیں حقیقی مدد کے حقدار ہیں ،ْ عوام کی نظریں خیبرپختونخوا حکومت کی جانب بھی ہیں ، بہر حال ہم نے کوشش کی ہے کہ عوام کو ضروریات زندگی کی اشیاء فی الفور فراہم کریں جس میں ان کو بسترے ، خوراک، پانی اور دوائیاں تقسیم کررہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ مجھے خوشی ہے کہ اس کار خیر کا آغاز کیا۔ انہوں نے کہا کہ میں وزیر اعلی پنجاب مریم نواز صاحبہ سے بھی درخواست کرتاہوں کہ جیسے ماضی میں شہباز شریف نے خیبرپختونخوا کے سیلاب زدگان کی مدد کے لیے میری ایک اپیل پر لبیک کہا تھا بالکل اسی طرح مریم نواز بھی اس سلسلے میں ضلع پشاور کے اطراف کے علاقوں کے تباہ حال شہریوں کی مدد کریں تاکہ بارشوں اور سیلاب زدہ علاقوں میں ضروریات زندگی کی اشیا فراہم کرسکیں، سکولوں اور گھروں کا فرنیچر، ادویات، دوبارہ تعمیر، کھاد، ٹیوب ویل، زراعت اور دیگر امور میں ہماری مدد کریں اور ہمارے ساتھ تعاون کریں۔ انہوں نے کہا کہ جب بھی ہمارے صوبے پر کوئی آفت آئی ہے تو اس میں پنجاب حکومت نے ہماری بھرپور سرپرستی کی ، اسی طرح جب پہلے ہمارے صوبے میں ڈینگی کی وبا آئی تو اس وقت کے وزیر اعلی شہبازشریف نے خصوصی ٹیمیں بھجیں جبکہ دو صوبائی وزیر بھی بھیجے جنہوں نے مکمل نگرانی کی، ہمارے لیے خوشی کی بات ہے کہ اس ملک میں ایسے بھی رہنما ہیں جو نہ صر ف اپنے صوبے بلکہ پورے پاکستان کی سطح پر عوام کو ضروریات زندگی پہنچا رہے ہیں۔ اس سلسلے میں مخیر حضرات اور بزنس کمیونٹی بھی آگے آئیں اور سیلاب زدگان کی مدد میں اپنا حصہ ڈالیں۔ انہوں نے کہا کہ بڈھنی نالے کے قریب علاقوں میں کئی سکولوں میں فرنیچر ، بچوں کی کتابیں کاپیاں اور انفراسٹرکچر بھی بارش و سیلاب کی نذر ہوا ہے۔ انہوں نے کہاکہ حتی الوسع کوشش کررہے ہیں کہ سیلاب زدگان کی ہرقسم کی مدد کریں اور ماضی کی طرح اس مرتبہ بھی انکی بحالی تک یہ سفر جاری رکھیں۔پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مشیر خزانہ خیبرپختونخوا کی زیر صدارت ایلیمنٹری اینڈ سکینڈری ایجوکیشن اور خیبرپختونخوا ٹیکسٹ بک بورڈ ..
عدالت نے وزیراعلیٰ پختونخوا علی امین گنڈاپور کو بھیجا گیا الیکشن کمیشن کا نوٹس معطل کردیا
خیبرپختونخوا میں ’پاکستان ڈیجیٹل سٹی‘ کے قیام کے معاہدے پر دستخط
خیبر پختونخوا میں بارشوں کے باعث پیش آنے والے مختلف حادثات کے نتیجے میں 17 افراد جاں بحق،23 زخمی
پشاور، صوبائی وزیربرائےہائیر ایجوکشن کاریسکیو1122کےصوبائی ہیڈکوارٹرکادورہ
وفاقی محتسب اپنی حدود کے اندرشکایت کاازالہ کرتا ہے ،بادشاہ گل
پشاورپولیس کی کارروائی میں حوالہ ہنڈی کےغیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث تین ملزمان گرفتار
انسداد پولیو مہم کی تیاری بارے اجلاس ،ڈپٹی کمشنر کی پولیو ٹیموں کی فول پروف سکیورٹی یقینی بنانے ..
خیبر پختونخوا میں بارشوں کے باعث مختلف واقعات میں 17افراد جاں بحق،23زخمی ہوئے،پی ڈی ایم اے رپورٹ
اثاثہ جات کیس؛ علی امین گنڈا پور کی الیکشن کمیشن طلبی کا نوٹس معطل
مردان ، موٹر سائیکل اور ڈمپرمیں تصادم سے ایک شخص جاں بحق،دو زخمی
ّمحکمہ بلدیات پنجاب کی خواتین افسران کا خیبرپختونخوا کے ضلع ایبٹ آباد کا معلوماتی دورہ
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ججز خط کیس؛ عدلیہ میں مبینہ مداخلت پر حکومت اور ایجنسیوں سے تفصیلی جواب طلب
-
وفاقی وزیر قانون و انصاف سے امپلی مینٹیشن مینارٹی رائٹس فورم اور کرسچن لائرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات،اقلیتوں کے حقوق کے نفاذ بارے تبادلہ خیال کیا
-
پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری کے وافر مواقع موجود ہیں ، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی قطر کے سفیر سے ملاقات میں گفتگو
-
ہمیں ایک ہائی سکیورٹی رسک ملک و قوم کا منفی تاثر زائل کرنا ہوگا، احسن اقبال
-
لاہور ہائیکورٹ نے پی پی 161 میں دوبارہ گنتی کرانے کا نوٹس کالعدم قرار دے دیا
-
پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن پر اعتراض ‘الیکشن کمیشن نے اعتراضات پر جواب جمع کروانے کی ہدایت کردی
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کیخلاف پولیس وردی پہننے پر اندراج مقدمہ کی درخواست پر سماعت 2مئی تک ملتوی
-
پرویزالٰہی کی گرفتاری ، پولیس افسران کیخلاف توہین عدالت کیس میں فیصلہ محفوظ
-
ایل این جی ریفرنس کی واپسی شاہد خاقان کی بے گناہی کا ثبوت ہے‘ سعد رفیق
-
ویوو Y100 کی برانڈ ایمبیسیڈر کے طور پر دُرفشاں سلیم کو متعارف کردیا گیا
-
خیبرپختونخوا میں ’پاکستان ڈیجیٹل سٹی‘ کے قیام کے معاہدے پر دستخط
-
اگر میرے کام میں مداخلت ہو اور میں روک نہ سکوں تو مجھے گھر چلے جانا چاہیے.جسٹس قاضی فیض عیسی‘سب کو معلوم ہے کہ سچ کیا ہے لیکن بولنے کی ہمت کوئی نہیں کررہا.جسٹس اطہر من اللہ