بر قی لائنوں کی مرمت کے سلسلہ گیس بند رہے گی ، کیسکو

جمعہ 29 مارچ 2024 23:10

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 مارچ2024ء) سو ئی گیس کمپنی کوئٹہ کے ایک اعلا میہ کے مطا بق ضر و ر ی مر مت کے سلسلے میں 30ما ر چ بر وز ہفتہ صبح چھ سے دوپہر ایک بجے تک کوئٹہ ، کچلا ک ، پشین ، ز یا ر ت، مستو نگ ، پڑ نگ آ با د ، قلا ت ، منگو چر ، ڈھا ڈر ، سبی ، ڈیر ہ مر ا د جما لی ، ڈیر ہ اللہ یا ر ، اوستہ محمد ، گڑ ھی خیر و اور ان سے ملحقہ علا قوں کو گیس تر سیل بند ر ہے گی ،صا ر فین گیس سے گز ا ر ش ہے کہ اس دورانہ میں متبا د ل ایند ھن کا نتظا م کر لیں انتظا میہ سو ئی گیس کمپنی اس زحمت پر معذ رت خوا ہ ہے اور آپ کے تعا و ن کی طلبگا ر ہے ۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں