مسلم لیگ(ن) ملک کو درپیش بحرانوں سے نکالنے کیلئے ہرممکن اقدامات کررہی ہے ،سجاد تنولی
منگل 16 اپریل 2024 18:25
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ موجودہ وفاقی حکومت ملک کو بحرانوں سے نکالنے کیلئے عملی اقدامات اٹھارہی ہے جس کے ثمرات جلد عوام کے سامنے آناشروع ہوجائیں گے۔
انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) نے عوام سے جو بھی وعدے کئے ہیں انہیں پوراکیا ہے اب بھی انشاء اللہ مسلم لیگ(ن) عوام کو مایوس نہیں کریگی۔انہوں نے کہا کہ چند سازشی عناصرمسلسل ملک کے خلاف سازشوں میں میں مصروف ہیں انہیںاپنے مذموم مقاصدمیں کسی بھی صورت کامیابی نہیں ملے گامسلم لیگ(ن) کے کارکن عوام کے ساتھ ملکر ملک دشمن عناصرکے مذموم عزائم کو خاک میں ملادیں گے۔کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
بلوچستان کے 30 اضلاع میں پولیو مہم کا افتتاح کردیا گیا
عالم خان کاکڑ کیکسٹم انٹیلی جنس،ایف بی آر اور پولیس کے تاجروں کے گوداموں ،دکانوں اورمارکیٹس پرچھاپوں ..
ڈپٹی کمشنر جھل مگسی اعجاز سرور کی زیر صدارت انسداد پولیو مہم کے پہلے روز پولیو ایوننگ ریویو میٹنگ کا ..
آج سے ٹرانسپورٹرز مجبوراًً سریاب روڈ سے اپنی کوچزکو نیشنل ہائی ویز پرلیجاکر دھرنا دیکر عام پہیہ جام ..
یونیورسل ہیلتھ کیئر اور ایس ڈی جیز کے اہداف کا بھی مرکز ہے محکمہ صحت بلوچستان پالیسی کو بہتر بنا رہا ..
ضلع پشین کے مختلف علاقوں میں چوری و ڈکیتی اور موٹرسائیکلوں کے چھننے کے واقعات کی شدیدمذمت کرتے ہیں ۔ ..
[پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی علاقائی کمیٹی ممبر کونسلر گل محمد موسیٰ زئی کے بھائی لال محمد موسیٰ زئی ..
+ جی ڈی اے پاک چائنا فرینڈشپ ہسپتال نے انڈس ہیلتھ نیٹ ورک کے تحت فوری طور پر خدمات کا آغاز کردیا ،ڈائریکٹر ..
ھ*گل جان جعفر کی اہلیہ کا انتقال ہوگیا فاتحہ خوانی جی او آر کالونی میں ادا کی جائیگی
ٰحلقہ پی بی- 39 کوئٹہ سے نور محمد بنام بخت محمد کی انتخابی و عذرداری کیس سماعت کے لیے منظور کرلی
کوئٹہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان