مو لا نا عبد ا لو ا سع و دیگر کا حفیظ منگل کی و ا لد ہ کی و فا ت پر اظہا ر تعز یت

منگل 16 اپریل 2024 21:10

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اپریل2024ء) جمعیت علماء اسلام پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالغفو ر حیدری جمعیت علمائے اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر سنیٹر مولانا عبد الواسع جے یوآئی کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری مولانا مفتی محمد روزی خان صوبائی جوائنٹ سیکرٹری سینئر نائب امیر مولانا خور شید احمد جییوآئی کے مرکزی رہنماء سابق اسپیکر بلوچستان اسمبلی ملک سکندر خان ایڈووکیٹ جے یوآئی ضلعی جنرل سیکرٹری حاجی بشیر احمد کاکڑ ضلعی جوائنٹ سیکرٹری حاجی ولی محمد پریچ جے یوآئی کے صوبائی نائب امیر مولانا کمال الدین بلوچستان نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ملک نصیرا احمد شاہوانی ملک سیف شاہوانی جمعیت علمائ اسلام کے مرکزی رہنماء سردار احمد خان شاہوانی جے یوآئی کے مرکزی رہنماء حاجی قاسم خان خلجی کلیم اللہ خان ناصر بابو میر بلوچ خان مینگل پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی رہنماء حاجی نور اللہ لہڑی میر یونس خان مینگل پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما رکن صوبائی اسمبلی میر عبدالصمد گورگیج جے یوآئی کے صوبائی معاون ناظم مالیات رکن قومی اسمبلی میر حاجی محمد عثمان بادینی حاجی امیر حمزہ بادینی بابو رحیم مینگل ملک محمود یار شاہوانی ملک محمد ابراہیم شاہوانی، نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء حاجی میر عطاء محمد بنگلزئی جے یوآئی کے ضلعی رہنما حاجی میر محمد عثمان پرکانی جمعیت کے ضلعی رہنما حاجی میر حشمت لہڑی جے یوآئی کے ضلعی معاون سیکرٹری اطلاعات میر فاروق لانگو جییوآئی کے ضلعی ناظم مالیات میر سرفراز شاہوا نی ایڈووکیٹ حافظ شبیر احمد مدنی ممتاز قبائلی شخصیت حاجی میر حبیب اللہ پرکانی جییوآئی کے ضلعی ترجمان حافظ عبدالغنی شہزاد مینگل قبائل کے سرپراہ سردار محمد اسحاق خان مینگل سردار عبدالمجید مینگل حاجی عبدالقادر ساسولی میر مقبول لانگو حاجی محمد عالم لانگو تبلیغی جماعت کے رہنما مولانا عبدالوہاب ماسٹر عبدالشکور میر شکیل رند حاجی اللہ بخش رند مظفر رند حاجی میر محمد ابراہیم رند میر سیف اللہ رند حاجی میر محمد رفیق آسکانی میر پسند خان شاہوانی ملک فیصل خان شاہوانی حاجی میر ریاض شاہوانی جے یوآئی کے ضلعی رہنما حاجی نیاز محمد مینگل انجیر سلیمان طاہر خان ڈاکٹر نسیم خان لانگو صاحبزادہ نصراللہ جے یوآئی کے رہنما مولانا قاری رحمت اللہ ذیشان مولانا محمد اکبر مینگل ٹیکدار محمد کاشف فاروق مندوخیل علی بڑیچ جے یوآئی کے رہنما امین جاں رند ودیگر سیاسی سماجی وقبایلی شخصیات علماء کرام وکلاء برادری تاجر برادری مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے آج تیسرے روز بھی جمعیت علماء اسلام کے رہنماایڈووکیٹ میرحفیظ الملک مینگل،حمیداللہ خان مینگل،سمیع اللہ خان مینگل،مولوی نصراللہ مینگل،کلیم اللہ خان مینگل،ثناء اللہ خان مینگل کی والدہ،ممتاز قبائلی و سیاسی رہنما مرحوم نواب خان مینگل کی بہو،مرحوم نذیداحمد کی اہلیہ،ممتازقبائلی رہنماحاجی افلاطون کاکڑ کی صاحبزادی،حاجی امیرمحمد عادل،حاجی نیاز محمدکاکڑکی ہمشیرہ،تبلیغی جماعت کے مولانا عبداللہ امیر،حاجی محمدعالم کی پیوپھی کے وفات پر سریاب روڈ جاکر تعزیت کی جن کی فاتحہ خوانی آج سے ایریکیشن مسجد کے بجاے مدمقابل نوشکی ہاوس میں جاری ہے۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں