کلرسیداں پنجاب پٹرولنگ پولیس شاہ خاکی نے اشتہاری مجرم گرفتار کر لیا

منگل 26 مارچ 2024 15:41

کلرسیداں پنجاب پٹرولنگ پولیس شاہ خاکی نے اشتہاری مجرم گرفتار کر لیا
کلرسیداں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 مارچ2024ء) پنجاب پٹرولنگ پولیس شاہ خاکی(کلرسیداں) نے اشتہاری مجرم گرفتار کرلیا ۔

(جاری ہے)

سب انسپکٹر یاسر محمود نے بتایا کہ اے ایس آئی جہانگیر افضل کلرسیداں دھانگلی روڈ پر دوران گشت جدید تکنیک بذریعہ ای پولیس ایپ آزادکشمیر کے ضلع میرپور کے کاشف جنید ولد ارشاد گل خان ساکن میرپور کے شناختی کارڈ کو چیک کیا تو وہ تھانہ قلعہ دیدار سنگ گوجرانوالہ کا مجرم اشتہاری بجرم 489/f نکلا جسے گرفتار کرکے کلر سیداں پولیس کے حوالے کردیا گیا۔\378

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں