راولپنڈی ،موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں مطلوب 2ملزمان گرفتار

منگل 16 اپریل 2024 23:00

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 اپریل2024ء) تھانہ کینٹ پولیس نے موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں مطلوب 2ملزمان گرفتارکر کی3چوری شدہ موٹر سائیکل اور8 ہزار روپے نقدی برآمدکر لی پولیس کے مطابق ملزمان کی شناخت بصیر خان اور عبدالرسول کے نام سے ہوئی گرفتار ملزمان موٹرسائیکل چوری کے مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ہیں۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں