راولپنڈی،12سالہ بچی سے زیادتی کرنے والا سوتیلا باپ گرفتار
سوتیلے باپ نے 12سالہ بچی کو ڈرا دھمکا کر کافی عرصہ سے اس کے ساتھ ناجائز تعلقات قائم کر رکھے تھے
بدھ 17 اپریل 2024 15:51
(جاری ہے)
روات پولیس نے متاثرہ بچی کی والدہ کی درخواست پر فوری مقدمہ درج کر کے ملزم خلیل کو گرفتار کر لیا اور متاثرہ بچی کا میڈیکل بھی کروا لیا گیا ہے ،لڑکی کی والدہ نازیہ نے واقعے کی ایف آئی آر میں موقف اپنایا کہ میری پہلی شادی مردان کے رہائشی عبدالواجد کے ساتھ ہوئی جس سے میری 12سال کی بیٹی ہے لیکن عبدالواجد سے طلاق کے بعد میں نے 2012 میں چوہدری خلیل سے شادی کر لی تھی جس سے میرے دو بیٹے ہیں۔
انہوں نے الزام عائد کیا کہ چوہدری خلیل نے میری بیٹی سے زبردستی ناجائز تعلقات بنا لیے اور اسے ڈرا دھمکا کر کافی عرصے سے اس سے زنا کرتا رہا۔انہوںنے کہاکہ 9 اور 10 کی درمیانی شب میرے خاوند نے میری بیٹی کے ساتھ زبردستی زنا کیا جس کے بارے میں میری بیٹی نے مجھے اس وقت بتایا جب میں اسے اسلام آباد لے جا رہی تھی اور مطالبہ کیا کہ ملزم کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے۔پولیس نے ملزم کے خلاف تعزیرات پاکستان کی دفعہ 376 کے تحت مقدمہ کر کے اسے گرفتار کر لیا ہے۔راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
ترک لینڈ فورسز کے کمانڈر جنرل سیلجوک بیرکتار اوغلو کا جنرل ہیڈ کوارٹرز کا دورہ
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی ..
عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190ملین پاؤنڈ کے مالیاتی سکینڈل پر مبنی القادر ٹرسٹ ریفرنس ..
راولپنڈی ،انسداد پولیو مہم جاری
راولپنڈی،روات پولیس کی کارروائی ،2 رکنی بائیک لفٹر گینگ گرفتار،10 مسروقہ موٹرسائیکل برآمد
راولپنڈی،ریس کورس پولیس کی کارروائی ،2 رکنی بائیک لفٹر گینگ گرفتار
راولپنڈی،نصیر آباد پولیس کی کارروائی ،لڑکے سے زیادتی کی کوشش کرنیوالا ملزم گرفتار
راولپنڈی،شادی تقریب میں آتش بازی کرنیوالی4 ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
راولپنڈی ،ناجائز اسلحہ رکھنے پر9 ملزمان گرفتار، مقدمات درج
راولپنڈی ،5ملزمان سے چرس اورشراب برآمد،مقدمات درج
راولپنڈی،جرم ثابت ہونے پر مجرم کو 9سال قید اور80ہزار روپے جرمانے کی سزا
راولپنڈی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان